امام خمینی(رح) کی نظر میں فاسد اور غیر مہذب عناصر کا اقتدار پر قابض ہونا، حکومتوں میں فساد اور برائیوں کے پهیلنے کی اصل وجہ ہے۔
بدھ, فروری 11, 2015 11:50
توحیدی: امام خمینی(رح) نے روحانیت، مرجعیت اور دینی قیادت کی ایک بالکل نئی تصویر پیش کی۔
منگل, فروری 10, 2015 05:35
اس کی شان و شوکت تمام مستکبرین کے سروں کو کچل کر رکه دے گی
منگل, فروری 03, 2015 11:04
امام خمینی (ره) کے نظرئیے کے مطابق، اسلامی انقلاب حقیقی اور اصلی اسلام کو زندہ کر کے اسلام کی عظمت و اقتدار کو دنیا کے سامنے پیش کرنے میں کامیاب رہا
پير, فروری 02, 2015 12:18
امام: ایران کی صورتحال ایسی ہے جو کہ نہ صرف صحافیوں کی نگاہیں اس طرف مجذوب ہوچکی ہیں بلکہ پوری دنیا میں عوامی نگاہیں بهی اس کی طرف متوجہ ہوگئی ہیں۔
جمعه, جنوری 16, 2015 08:26
یہ نمائش، ہفتہ وحدت کے ساته اور ولادت باسعادت حضرت رسول رحمت(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کے ایام میں منعقد کی جائے گی۔ تاہم امام راحل(رح)، مقام معظم رہبر (حفظہ اللہ)، مراجع عظام، علمائے دین اور دیگر اہل سنت کے دانشوروں کے بیانات، گرافکس بورڈز کے خوبصورت انداز میں ظاہر کیا جائے گا۔
پير, جنوری 05, 2015 07:48
عالم اسلام، امت مسلمہ اور اسلامی حکومتوں کی صورتحال کے بارے میں امام خمینی کے بیانات اور فرمودات اور ان سے متعلق مشکلات کا خلاصہ....
منگل, دسمبر 30, 2014 01:36
آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:12