حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
بدھ, فروری 03, 2021 09:02
تاریخ کےاساتذہ، کشف کرنے والے اور تربیت کرنے والے (تاریخ کے بزرگان) انسانوں کی زندگی کی حقیقت اور حکمت کی کلید ہوتے ہیں
منگل, فروری 02, 2021 01:54
انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
پير, فروری 01, 2021 10:42
ثقلین کاظمی؛ سیاسی اور مذہبی شخصیت
اتوار, جنوری 31, 2021 11:37
میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایرانی قوم کی محبت اور ان کے جذبات کا میرے کاندھوں پر ایسا بوجھ ہے جن کی تلافی کرنا کافی مشکل ہے
هفته, جنوری 30, 2021 05:27
امام خمینی (رہ) نے وطن واپسی پر ائیر پورٹ پر فرمایا کہ میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں
هفته, جنوری 30, 2021 12:46
ہمیں اس بات کو سمجھنا ہوگا کہ دنیا کے اکثر سربراہ اور پوری دنیا کا میڈیا یا ہمارا مخالف ہے یا خاموش ہے یہ جو مخالف ہیں یہ ہمارے خلاف پروپگنڈے بنارہے ہیں
جمعه, جنوری 29, 2021 10:55
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک انقلابی فرد کی پانچ خصوصیات کا ذکر کیا کہ جن میں سے ایک یعنی "اسلامی انقلاب کے اصولوں کی پابندی" انقلابی ہونے کا دوسرا معیار، انقلابی امنگوں اور اہداف تک رسائی کے لئے بلند ہمت ہونا ہے
جمعه, جنوری 29, 2021 09:29