محمد بن سلمان علاقے کے دوسرا صدام حسین ہیں
سعودی عرب میں حکمران حکومت کے مخالفین میں سے ایک نے اس بات پر زور دیا کہ اگر ولی عہد شہزادہ نے اسی طرح اپنا کام جاری رکھا اور یہی سخت رویہ اپنا رکھا تو ہم خطے میں ایک نیا صدام حسین دیکھیں گے عمر بن عبداالعزیز نے محمد بن سلمان کی پر زور دیا کہ وہ فورا استعفی دیں انہوں نے کہا کہ اگر علاقے میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں تو تو ممالک کو متحد ہو کر محمد بن سلمان کو مجبور کرنا ہوگا کہ وہ استعفی دیں ورنہ خطے میں ایک اور صدام حسین پیدا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آل سعود خاندان میں متبادل ہیں اگرچہ میں ان کو پسند نہیں کرتا لیکن ان میں سے کچھ کی رہائی سے محمد بن سلمان پر دباؤ ڈالا جا سکتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ سعودی عرب میں حکمران حکومت کے مخالفین میں سے ایک نے اس بات پر زور دیا کہ اگر ولی عہد شہزادہ نے اسی طرح اپنا کام جاری رکھا اور یہی سخت رویہ اپنا رکھا تو ہم خطے میں ایک نیا صدام حسین دیکھیں گے عمر بن عبداالعزیز نے محمد بن سلمان کی پر زور دیا کہ وہ فورا استعفی دیں انہوں نے کہا کہ اگر علاقے میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں تو تو ممالک کو متحد ہو کر محمد بن سلمان کو مجبور کرنا ہوگا کہ وہ استعفی دیں ورنہ خطے میں ایک اور صدام حسین پیدا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آل سعود خاندان میں متبادل ہیں اگرچہ میں ان کو پسند نہیں کرتا لیکن ان میں سے کچھ کی رہائی سے محمد بن سلمان پر دباؤ ڈالا جا سکتا ہے
الخلیج الجدید نیوز ویب سائٹ نے سعودی اپوزیشن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عمر عبدالعزیز نے کہا کہ ہمارے پاس آل سعود خاندان میں متبادل ہیں اگرچہ میں ان کو پسند نہیں کرتا لیکن ان میں سے کچھ کی رہائی سے محمد بن سلمان پر دباؤ ڈالا جا سکتا ہے انہوں نے کہا ہم سعودی عرب میں آزادانہ گفتگو کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا ہم بن سلمان کی اصلاحات کے خلاف نہیں ہیں لیکن لوگوں کو مارے بغیر اور ہزاروں افراد کو نظربند کیے بغیر اصلاح کی جاسکتی ہے۔
عبد العزیز نے کہا کہ ہمیں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے محمد بن سلمان پر پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں لگتا کہ اس نے ماضی سے کچھ سیکھا ہو۔
سعودی حکومت کے اس مخالف نے اپے بیان میں کہا کہ محمد بن سلمان کو ہٹانے کی کوشش کرنی ہوگی ان کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان صرف سعودی عرب کے لئے بلکہ پورے خطے کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔