پس قانون اسلام کو خدا نے کامل اور تام بتایا ہے
پير, اگست 21, 2017 12:31
امام خمینی رہ نے 11 اردیبہشت 57 13کے پیغام میں کہا :ہمارے مزدور ایسے انسان ہیں جو انسانی معاشرے کے ذمہ دار ہیں ملک کے انتظامات انھیں کے ہاتھوں میں ہیں (صحیفہ امام:ج 7ص 174)
اتوار, اگست 20, 2017 06:07
عالم اور جاہل میں فرق ہے
اتوار, اگست 20, 2017 05:59
اسلام کے اخلاقی اصول، نسبی نہیں ہیں بلکہ مطلق اور عمومی ہیں
هفته, اگست 19, 2017 12:37
امام خمینی علیہ الرحمہ کے کلام: "جمہوری اسلامی نہ ایک لفظ کم نہ ایک لفظ زیادہ " اسلام اور جمہوریت کے درمیان امتزاج کےلئے مبنا قرار پایا۔
هفته, اگست 12, 2017 11:59
خاتمیت اور اسلام کے اخلاقی اصول دائمی اور جاوید ہونے کے درمیان تلازم پایا جاتا ہے
هفته, اگست 12, 2017 04:48
انقلاب سے پہلے ملکی سیاست میں عوام کا کوئی کردار نہیں تھا لوگ صرف تماشا ہی دیکھ سکتے تھے
جمعرات, اگست 10, 2017 07:16
دین نام ہے ایسی راہ وروش کا جس کی پیروی انسان پر واجب ہے تاکہ وہ سعادت مند بن سکے
اتوار, اگست 06, 2017 07:35