خواتین کے متعلق امام خمینی(ہ) کے افکار کی تشریح ہماری ترجیح ہے:ڈاکٹر علی کمساری

خواتین کے متعلق امام خمینی(ہ) کے افکار کی تشریح ہماری ترجیح ہے:ڈاکٹر علی کمساری

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجت‌الاسلام والمسلمین علی کمساری، حجت‌الاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودی‌کیا نے شرکت کی۔

هفته, اکتوبر 17, 2026 06:56

مزید
آخری سجدے میں امام خمینی کا ذکر

آخری سجدے میں امام خمینی کا ذکر

جماران خبر رسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کی بہو فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں

منگل, اکتوبر 06, 2026 11:16

مزید
نوفل لوشاتو میں مختلف زبانوں اور عقائد کے لوگ تھے

راوی: فاطمہ طبا طبائی

نوفل لوشاتو میں مختلف زبانوں اور عقائد کے لوگ تھے

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کی بہو محترمہ ڈاکٹر طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ نوفل لوشاتو میں

اتوار, جولائی 19, 2026 05:53

مزید
امام خمینی (رح) حوزہ کے ایک استاد کی کلاس کو چھوڑ دیا تھا؟

امام خمینی (رح) حوزہ کے ایک استاد کی کلاس کو چھوڑ دیا تھا؟

امام خمینی(رح) نے ایک شادی کی تھی اور اپنی با برکت زندگی کو اسی زوجہ کے ساتھ بسر کیا اور ایک سے زیادہ بیویوں کا مسالہ ان کے لئامام خمینی(رح) نے ایک شادی کی تھی اور اپنی با برکت زندگی کو اسی زوجہ کے ساتھ بسر کیا اور ایک سے زیادہ بیویوں کا مسالہ ان کے لئے قبیح تھا کہ اس مسئلے کی وجہ سے آپ نے اپنے ایک استاد کی کلاس ترک کر دی تھی۔ ے قبیح تھا کہ اس مسئلے کی وجہ سے آپ نے اپنے ایک استاد کی کلاس کو ترک کر دی تھی۔

جمعرات, جون 11, 2026 01:47

مزید
امام خمینی آج ہوتے تو ایرانی قوم کی یکجہتی کو سراہتے

امام خمینی آج ہوتے تو ایرانی قوم کی یکجہتی کو سراہتے

ایرانی دانشوراور امام خمینی رہ کی بہو فاطمہ طباطبائی نے کہا ہے کہ کاش روح اللہ خمینی آج موجود ہوتے اور ایرانی عوام کی عظمت، صبر اور جرات کو سراہتے، جنہوں نے ہر موقع پر خصوصاً حالیہ حالات میں دفاعی قوتوں کی بھرپور حمایت کی۔

اتوار, اپریل 26, 2026 09:36

مزید
دوپہر کا کھانا سات منٹ اورچالیس سیکنڈ میں

راوی: فرانسوی اخبار کا ایک صحافی

دوپہر کا کھانا سات منٹ اورچالیس سیکنڈ میں

فوراً اپنے دفتری کمرے میں چلے گئے

جمعه, دسمبر 12, 2025 11:01

مزید
کوئی درزی نہیں تھا

راوی:فاطمہ طباطابئی

کوئی درزی نہیں تھا

پير, دسمبر 01, 2025 05:15

مزید
Page 1 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9