رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 27 رجب عید بعثت کے موقع پر عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملت ایران کو پہنچنے والے جانی اور مالی نقصانات اور ایرانی قوم پر لگائی جانے والے تہمت کی وجہ سے امریکی صدر کو مجرم سمجھتے ہیں۔
هفته, جنوری 17, 2026 07:46
رہبر معظم نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی نظام لاکھوں پاک انسانوں کی قربانی کے نتیجے میں قائم ہوا، مٹھی بھر تخریب کاروں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گا۔
جمعه, جنوری 09, 2026 07:50
اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے، یعنی اس کے افکار نے کتنا متاثر کیا ان کے مطابق اس معیار پر سب سے عظیم ہستی رسولِ اکرم ص ہیں، جن کا نام چودہ سو برس بعد بھی تہذیب کی پہچان ہے، اور موجودہ دور میں امام خمینیؒ بلاشبہ عظیم ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025 07:31
ڈاکٹر علی کمساری نے کہا ہے کہ تاریخی امام اورتاریخ ساز امام کے موضوع پر بحث آج کے دور کا ایک نہایت اہم اور بنیادی مسئلہ ہے۔
هفته, دسمبر 06, 2025 12:43
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے
جمعه, نومبر 28, 2025 07:39
بدھ, نومبر 19, 2025 10:17
اتوار, نومبر 02, 2025 08:23
آیتالله سید حسن خمینی نے خواتین اور معذور افراد کے لیے کھیلوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شعبے میں سرمایہکاری حکومت، نجی اداروں اور خیراتی تنظیموں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
هفته, اکتوبر 11, 2025 07:28