اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔

بدھ, جون 21, 2017 08:25

مزید
تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

علامہ ناصر عباس جعفری:

تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔

پير, مارچ 27, 2017 11:57

مزید
خراج عقیدت

خراج عقیدت

تو ہیبتِ یزداں کی علامت ہے، خمینی! // تو جانِ یقیں، روحِ صداقت ہے، خمینی!

منگل, مارچ 15, 2016 09:27

مزید
اسلامی انقلاب نے عوام کو استکباری سازشوں سے آگاہ کیا

اسلامی انقلاب کے اہداف میں:

اسلامی انقلاب نے عوام کو استکباری سازشوں سے آگاہ کیا

تمہیں وہ دن مبارک ہو جس دن تم نے جوانوں کی شہادت اور طاقت فرسا مصیبتوں کے بعد، دیو صفت دشمن اور فرعون وقت کو زمیں بوس کردیا۔

منگل, فروری 16, 2016 10:46

مزید
یہ نظام نہ صرف جمہوری بلکہ مثالی جمہوری نظام ہے

اہل قلم دانشوروں کی نگاہ میں:

یہ نظام نہ صرف جمہوری بلکہ مثالی جمہوری نظام ہے

امام علیؑ کی شہادت کے نتیجے میں جو نظام خلافت وحکومت نابود ہوا اس کو پھر سے زندہ کرنے کے لئے کئی کربلائیں وجود میں آئیں مگر وہ نظام پھر قائم نہ ہوسکا۔

اتوار, نومبر 15, 2015 10:25

مزید
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

امام علیہ الرحمہ کی میراث انہیں اصولوں اور اغراض و مقاصد سے عبارت ہے جو امام کے زندہ جاوید آثار و پیغامات اور اقوال میں بیان ہوئے ہیں

منگل, ستمبر 08, 2015 11:27

مزید
چالیس شہدا کے وصیت ناموں سے ماخوذ چالیس مناجات

چالیس شہدا کے وصیت ناموں سے ماخوذ چالیس مناجات

خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔

اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19

مزید
انقلاب اسلامی ایران کے خصوصیات

انقلاب اسلامی ایران کے خصوصیات

ہم جانتے ہیں کہ اس عظیم انقلاب نے جو ستمگروں اور جہاں خواروں کے ہاته کو ایران سے دور کردیا ہے وہ الہی تائیدات کے زیر سایہ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے

اتوار, اگست 31, 2014 07:37

مزید
Page 4 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5