لبنان کے سنی شیعہ علماءکا متحد ہونا امام خمینی(رح) کے بابرکت وجود کا نتیجہ ہے

لبنان کے سنی شیعہ علماءکا متحد ہونا امام خمینی(رح) کے بابرکت وجود کا نتیجہ ہے

اسلامی انقلاب ایران کی فتح کے بعد اس مجمع کے بانیوں نے امام خمینی کو ایک خط لکھ کر اس تنظیم کے قیام کی اجازت طلب کی تھی جس کے جواب میں امام خمینی(رح) نے انہیں مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے دعا کی آج لبنان میں اس مجمع کا وجود امام (رہ) کے احسانوں میں سے ایک ہے۔

جمعرات, مارچ 04, 2021 02:49

مزید
امام خمینی (رح) کا پارلیمنٹ الیکشن کے موقع پر ایرانی قوم کے نام  پیغام

امام خمینی (رح) کا پارلیمنٹ الیکشن کے موقع پر ایرانی قوم کے نام پیغام

اپنے ملک کی تقدیر ایسے ہاتھوں میں دیں جو اسلام ، اسلامی جمہوریہ اور اسلامی انقلاب کے بنیادی قوانین کے معتقد ہوں اور اسلامی ملک کے اہداف کو اپنے اہداف پر ترجیح دیں ایسے افراد کا انتخاب کریں جو احکام الہی کے پابند ہوں۔

بدھ, فروری 12, 2020 11:08

مزید
پارلیمنٹ منبر کی خصوصیات

پارلیمنٹ منبر کی خصوصیات

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے پارلمینٹ ممبر کی کن خصوصیات کو بیان کیا ہے؟

پير, فروری 10, 2020 11:50

مزید
مذہب تشیع ظالم کا مخالف اور مظلوم کا حامی ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

مذہب تشیع ظالم کا مخالف اور مظلوم کا حامی ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

صدر اسلام سے لے کر آج تک مذہب تشیع مزاحمتی گروہوں کے لئے ایک نمونہ عمل رہا ہے مذہب تشیع نے ہمیشہ حق کا دفاع کیا ہے شعیہ حکام نے کبھی کسی پر ظلم نہیں کیا مذہب تشیع کے عقائد کی بنیاد پر بننے والی حکومتوں نے نہ کبھی ظلم کیا اور نہ ہی کبھی ظلم سہا ہے اگر حکومت اسلامی قوانین کے مطابق بنے اور اس کے چلانے والے شیعہ ہوں تو ایسی حکومت میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوں گے مذہب تشیع میں ہر انسان کو آزادی حاصل ہے اہل بیت علیھم السلام کے ماننے والے اپنے دشمنوں سے بھی بہترین اخلاق سے پیش آتے ہیں ہمارا مذہب ہمیں دوسروں کا احترام کرنا سیکھاتا ہے ہمیں اچھے اخلاق کی تعلیم دیتا ہے۔

اتوار, جنوری 26, 2020 11:41

مزید