ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا:شہید اندرزگو شہنشاہی حکومت کے خلاف مبارزہ کرنے والے موثر عالم دین تهے جنہیں اسلامی انقلاب میں فداکاری کرنے والے علماء میں تا دیر یاد رکها جائے گا۔
هفته, جولائی 19, 2014 04:11
دعائے کمیل؛دعائے صباح یا مناجات شعبانیہ کے سلسلہ میں ایک بار میں نے امام خمینی(رہ) سے دریافت کیا کہ ان میں سے آپ کی پسندیدہ دعا کون سی ہے؟امام راحل نے جواب میں فرمایا:دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ
جمعه, جولائی 18, 2014 08:45
ہم عالمی سطح پر جمعۃ الوداع کے موقع پر منائے جانے والے یوم القدس کو پاکستان بهر میں ملکر منانے کا اعلان کرتے نیز قبلہ اول کی آزادی کے لئے مل کر آواز بلند کریں۔
جمعرات, جولائی 17, 2014 10:30
آج ہمیں ثقافتی یلغار کو صرف بد حجابی اور لا ابالی پن میں مقید نہیں کرنا چاہئے ۔ثقافتی یلغار کا پہلا منظورنظر خود اسلام پر حملہ کرنا ہے ۔دشمنوں کی کوشش ہے کہ اسلام کو شکست دی جائے۔
جمعرات, جولائی 10, 2014 08:11
اہل تشیع کو نشانہ بنانا ایک سامراجی سازش ہے، ہمیں اس سازش کا پردہ چاک بهی کرنا ہوگا، جس طرح اتحاد و وحدت کا پیغام امام خمینی (رہ) نے دیا ہے، یہی ملت اسلامیہ کیلئے نجات کا راستہ ہے۔
جمعرات, جون 19, 2014 04:15
آیت اللہ وحید خراسانی: جو لوگ پندرہ شعبان کو شب بیداری کرنے پر قادر ہوں گے وہ رات کے گیارہ ( ایران ٹائم کے مطابق) بارگاہ رب العزت میں ہاته بلند کریں اور سب مل کر بارگاہ رب العزت میں ظهور امام کی دعا کریں۔
جمعه, جون 13, 2014 03:05
حسینی انقلاب اور امام خمینی کے انقلاب یہ دو الگ الگ انقلاب نہیں بلکہ ایک ہی انقلاب ہے، حسینی انقلاب سرچشمہ ہےخمینی کا انقلاب اسی سرچشمہ سے پهوٹا ہوا چشمہ ہے، روح اللہ کا انقلاب بےمثال حسینی انقلاب کی کرنیں ہیں
جمعه, جون 13, 2014 10:15
نجف، عراق کے ایک شہر کا نام ہے اور شیعوں کے پہلے امام حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کا روضہ ہے۔
منگل, جون 10, 2014 01:58