شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
یہودی بھی عیسائی کی طرح ایک منجی کے ظہور کا عقیدہ رکھتے ہیں
هفته, مئی 19, 2018 05:10
حضرت امّ سلمہ نے کہا: اے رسول خدا! میں بھی ان کے ساتھ ہوں؟
منگل, فروری 20, 2018 11:31
امام خمینی: عظیم الشان پیغمبر کے دور میں ظلم کے عزائم پر مشتمل تمام ایوان، خاک میں مل جائیں گے۔
جمعه, دسمبر 08, 2017 01:04
ابوالحسن علی بن موسی الرضا (ع) جو "امام رضا" کے نام سے مشہور ہیں، شیعہ اثنا عشریہ کے آٹھویں امام ہیں۔
اتوار, نومبر 19, 2017 12:33
هفته, ستمبر 02, 2017 12:15
امام خمینی (رح): معاشرے کی تنظیم، الٰہی فرائض و ذمہ داریوں کی بجاآوری اور کائنات کی معرفت ہے۔
هفته, جولائی 29, 2017 10:20
انقلابی تبدیلی کے نتائج میں مستضعفین کا اہم کردار کسی سے پوشیدہ نہیں ہے
اتوار, جنوری 15, 2017 10:39