سید حسن نصراللہ کے جانشین نے کہا کہ لبنانی عوام کو اس بات اعتماد ہے کہ حزب اللہ ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ ہے اور حزب اللہ نے عوام کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے (جمعہ) کو 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے مختلف مسائل پر مزاحمتی تحریک کے
هفته, اگست 14, 2021 11:59
آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایرانی صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی
منگل, جون 29, 2021 02:03
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں جماعت جعفری کے بانی اور فقہ و فقاہت مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد عابدی نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پرایک نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا میں طاقت کے توازن کو بالکل بدل دیا
جمعه, جون 18, 2021 12:04
حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ قرآن نے حضرت داﺅد علیہ السلام کو خلیفہ کہا ہے
بدھ, جون 09, 2021 08:58
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
ملت اسلامیہ ، ملت ایران کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ لاکھوں افراد جو فیکٹریوں اور زراعت میں خدمات انجام دیتے ہیں وہ خدا تعالٰی کے منتخب کردہ ہیں اور اسلام اور مالک اسلام کی ان پر خاص عنایت ہے اور اس قربانی دینے والے طبقے کو ان دیگر قربانی دینے والے طبقوں کی حمایت کرنی چاہئے جو سرحدوں پر لڑ رہے ہیں اور خدا کی رضا کے لئے ہر ایک کی مدد کریں
جمعرات, اپریل 29, 2021 04:21
احادیث میں آیا ہے کہ امام زمانہ عج کے ظہور سے پہلے شدید آزمائشیں آئیں گی اور بہت زیادہ دباو ہوگا
هفته, اپریل 03, 2021 10:19
حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت کے بارے میں دو خصوصیت ذکر کی ہیں: پہلی خصوصیت یہ ہے کہ حضرت مہدی (عج) کی ولادت با سعادت ایک اعتبار سے تمام عیدوں سے برتر ہے کیونکہ جو پیغام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لائے تھے اسے نشر و اشاعت کرنے کی آپؐ کو توفیق نصیب نہیں ہوئی اور خداوندمتعال نے اپنے محبوب کو جلد اپنے پاس بلا لیا
پير, مارچ 29, 2021 03:43