رمضان المبارک میں تمام مسلمان یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور ضروری ہے کے خداوند کریم کی مدد سے بین الاقوامی ظالموں کے مقابلےمیں کھڑے ہو جائیں اور اسلامی ممالک کا دفاع کریں اور خیانت کاروں کی امیدوں پر پانی بھیر دیں۔.(صحیفه نور جلد ۸، ص ۲۱۸)
منگل, اپریل 04, 2023 12:40
امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔
منگل, اپریل 04, 2023 12:33
جنگ احد میں آپ کے دندان مبارک ٹوٹے اور آپ کا چہرہ انور زخمی ہوا
جمعرات, دسمبر 27, 2018 10:12
رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کو کس بات کا ڈر تھا امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے
منگل, مئی 22, 2018 08:05
سلام و علیک السلام کے بعد، چیزیں دےکر واپس گیا
بدھ, ستمبر 06, 2017 05:22
جو مصائب، ایرانی بھائیوں پر آ پڑی ہیں یا وہ جھیل رہی ہیں، یہ سب میرے کندھوں پر بارگراں ہے۔
بدھ, جنوری 27, 2016 11:02
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
میں ہمیشہ بسیجیوں کے خلوص اور پاک نیت پر غبطہ کرتا ہوں اور میری خدا سے یہی دعا ہے کہ مجهے ان کے ساته محشور فرمائے۔ اس لئے کہ مجهے افتخار ہے کہ میں خود بهی اس دنیا میں ایک بسیجی ہوں۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:51