حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32
اسلام، تباہی وبربادی کا مخالف
بدھ, فروری 23, 2022 12:07
ولید جنبلاط؛ لبنان کی ترقی طلب سوشلیزم تنظیم کے صدر
پير, جنوری 24, 2022 10:44
نور میسواری؛ فلپائن میں مورو قومی آزادی بخش محاذ کے رہبر
هفته, نومبر 20, 2021 11:41
فلسطین کا نمائنده
جمعه, اکتوبر 22, 2021 09:55
دنیا میں نبی پاکﷺ سے زیادہ کوئی صابر نہیں اور خود نبی پاکﷺ فرماتے ہیں کہ مجھے صبر کے معدن کے طور پر مبعوث کیا گیا
پير, اکتوبر 18, 2021 08:50
ابوخالد العملہ؛ فلسطین کی قومی آزادی بخش تحریک کے صدر اعلی
اتوار, اکتوبر 17, 2021 09:36