حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
دینے کو آپ کے پاس علمی سرمایہ کے سوا کچھ نہیں  تھا

دینے کو آپ کے پاس علمی سرمایہ کے سوا کچھ نہیں تھا

حوزہ میں جس وقت سارے لوگ رسالہ علمیہ چھپوانے اور سہم امام زیادہ ہونے اور شہریہ کی فکر میں تھے

منگل, دسمبر 13, 2022 10:17

مزید
میقات کی جگہ اگرمعلوم نہ ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟

میقات کی جگہ اگرمعلوم نہ ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 112

اتوار, دسمبر 04, 2022 11:14

مزید
امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریہ کی روشنی میں جمہوری اسلامی کے سیاسی نظام میں سیاسی توسیع کا مقام

امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریہ کی روشنی میں جمہوری اسلامی کے سیاسی نظام میں سیاسی توسیع کا مقام

تحقیق کا مقصد: بہترین اور روشنی بخش ادراک کے لئے سیاسی توسیع میں حضرت امام خمینی (رح) کے نظریات کا جائزہ اور بیان نتیجہ بتارہا ہے کہ ...

بدھ, نومبر 09, 2022 10:23

مزید
بات چیت کا مقصد مشترکہ دردوں کو دور کرنا اور اس کا حل تلاش کرنا ہے؛ سید حسن خمینی

بات چیت کا مقصد مشترکہ دردوں کو دور کرنا اور اس کا حل تلاش کرنا ہے؛ سید حسن خمینی

سید حسن خمینی نے گفتگو کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا: اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اس پر بنیاد رکھی گئی کہ جہاں کہیں بھی "یا للمسلین" کی فریاد بلند ہو تو اس کا دفاع کیا جائے

اتوار, اکتوبر 16, 2022 11:50

مزید
دنیا میں جدید اسلامی تحریک کے بانی

دنیا میں جدید اسلامی تحریک کے بانی

مصطفی سعد؛ لبنان کے ناصری عوام کی تنظیمات کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے نمائندہ

هفته, جولائی 16, 2022 11:53

مزید
حج کا فلسفہ اور اس کے اسرار

حج کا فلسفہ اور اس کے اسرار

اتوار, جولائی 10, 2022 10:10

مزید
Page 3 From 30 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >