معتکف رہتا ہوں اس پردہ نشیں کے در پر! // شاید اک غزہ کرے قطرے کو دریا آئیں!
جمعه, اکتوبر 21, 2016 04:26
بت شکن، مرد قلندر، امید مستضعفین جہاں امام خمینی(رح) نے اسرائیل کی ناجائز ریاست، اس کی خیانتوں اور مظلوم فلسطینیوں کی پکار، آہ و بکا سنتے ہوئے اس مسئلہ کو خوب اجاگر کیا
منگل, اکتوبر 04, 2016 11:33
سید روح اللہ الموسوی جو عالم سیاست و فقاہت میں امام خمینی (ره) کے نام سے بے نظیر شہرت رکھتے ہیں، مربی اخلاق بھی تھے۔ وہ دنیائے عرفان میں بھی ایک بلند مقام کے حامل تھے۔ عام لوگ انہیں اس پہلو سے بہت کم جانتے ہیں۔ ہم سطور ذیل میں ان کی عرفانی شخصیت کے بعض پہلوؤں کا ذکر کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کے مکتب عرفانی کا مختصر تعارف کروائیں گے
پير, جولائی 25, 2016 08:05
اے امت مرحومہ کےلئے نعمت کبری، اے رہبر انقلاب، اے امام خمینی کبیر! ہماری دعائیں تمہیں نہ بچا سکیں۔ شاید یہاں کا تمہارا کام، تمہارا امتحان ختم ہوچکا تھا۔
جمعه, جون 10, 2016 10:35
حکام ’’سیاست کو دینی‘‘ بنانے کی بجائے ’’دین کو سیاسی‘‘ بنانے کے درپے رہتے تھے
اتوار, اپریل 24, 2016 12:02
رجب کے مبارک مہینے میں مسلسل منادی ندا دیتے ہوئے کہتا ہے: کوئی ہے جو توبہ کرے؟ کوئی ہے جو التماس کرے؟ کوئی ہے جو اپنے کئے پر ندامت کا اظہار کرے؟
هفته, اپریل 09, 2016 08:18
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
هفته, جنوری 30, 2016 11:52