بانی اسلامی جمہوریہ ایران، حضرت آیة اللہ العظمیٰ امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: ہر وہ شخص جو مسلمانوں کی احتیاط سے آگاہی رکھتا ہو، وہ قرآن کے سلسلے میں نظریہ تحریف کے باطل ہونے کی گواہی بھی دے گا
بدھ, دسمبر 09, 2015 08:21
جس دن آزادی کا حصہ، اخلاق کا حصہ اور منطق کا حصہ یکجا اور ایک دوسرے کے ساتھ ادا کیا جائے، علمی تخلیق اور معاشرے میں دینی فکر کے عروج کی تحریک شروع ہوگی۔ یہ سب جمہوری اسلامی کی فکری اور اعتقادی بنیادیں ہیں۔
بدھ, دسمبر 09, 2015 11:19
انسان پر خیر و شر میں نازل ہونی والی رحمتیں اور عذاب و مصیبتیں،خود انسان کی اپنی وجہ سے ہیں۔
هفته, دسمبر 05, 2015 06:39
امام خمینی(رح) نے ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے برپا کرکے اسلامی حکومت قائم کی تو یہ واضح کیاکہ یہ محرم و صفر ہیں جنہوں نے اسلام کو زندہ رکها ہوا ہے۔
جمعه, نومبر 27, 2015 11:00
تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی
منگل, نومبر 17, 2015 10:56
محرم وہ مہینہ ہے جس میں سردار مجاہدان اور مظلومان کے ذریعے،اسلام زندہ ہوا اور فاسد و تخریبکار عناصر کی سازشیں اور بنی امیہ کی حکومت جس نے اسلام کو سقوط کی دہانے تک لے جاچکا تھا،رہائی عطاکی ۔ اسلام پیدایش کی ابتدائی دنوں سے شہداء اورمجاہدین کے خون سے سیراب اور کامیاب ہوا ۔ (صحیفہ امام،ج۱۱،ص۱۳۷)
پير, نومبر 16, 2015 07:47
امام خمینی(رہ): ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی شجاعت اور فداکاری کے مہینے کا آغاز ہو گیا ہے، یہ تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ ہے۔
منگل, اکتوبر 27, 2015 08:22
جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43