بدھ, اپریل 10, 2024 12:10
تمام انسانوں کا ان معارف وعلوم کے لانے میں عاجز ہونا اور بشریت کے فہم و ادراک سے اس کا ما فوق ہونا ایک ایسے انسان کیلئے بہت بڑا معجزہ ہے
جمعرات, فروری 08, 2024 12:02
امام خمینی(رح) نے شاہ کے فرار کی مناسبت سے بیرونی نامہ نگاروں کو انٹرویو دیتے ہوئے انقلاب کے پروگراموں کی وضاحت کی اور کہا: شاہ کا فرار ہماری قوم و ملت کی کامیابی کا ابھی پہلا مرحلہ ہے
منگل, جنوری 16, 2024 08:42
مام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رہ) نے اپنے ایک تقریر میں دشمن کی سازشوں پر سے پردہ اُٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ کہا جا رہا ہے
جمعرات, دسمبر 21, 2023 06:43
گھر کے کاموں کی تقسیم اس طرح تھی کہ علی علیہ اسلام ایندھن، پانی اور دوسرے کام باہر کے کرتے اور جناب فاطمہ ؑ آٹا پیستی، روٹی پکاتیں اور کپڑوں کو پیوند لگاتیں تھیں
پير, دسمبر 18, 2023 09:18
آخر میں انہوں نے کہا: امام خمینی یہودیت کو الہی مذہب سمجھتے تھے اور یہودیت اور صیہونیت میں فرق کرتے تھے
جمعه, نومبر 03, 2023 08:08
امام واضح لفظوں میں کیپٹالیزم کو قوم و ملت کی رای اور اس کے نظریہ کا مخالف بتاتے ہیں اور پوری صراحت کے ساتھ قوم کا معاملہ حکومت سے الگ کردیا
جمعرات, اکتوبر 26, 2023 10:24
امام رضا علیہ السلام عام و خاص کی نظر میں، آل محمد (ص) کے عالم اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جگر گوشہ ہیں
پير, مئی 29, 2023 10:51