ایرانی عوام دنیا كے دیگر مسلمانوں كی مانند اسلام كے لئے پیدا كی جانے والی مشكلات، ركاوٹوں، خطرات اور عن قریب عملی ہونے والی سازشوں كے مقابله میں قادر وتوانا اور الله تعالٰی كے درگاه میں ذمه دار ہے۔
جمعه, جولائی 10, 2015 11:19
نعروں سے خمینی کے شب و روز جہاں میں تھےلرزہ براندام حریفان ِ خمینی
منگل, جون 16, 2015 12:36
جو لوگ اہل سنت اوراہل تشیع میں اختلاف اورتفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں،وہ نہ سنی ہیں اور نہ شیعہ،انھیں اسلام سے کوئی سرو کار نہیں ۔
منگل, جون 16, 2015 12:01
تحریک مزاحمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ: امام خمینی(رح) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔
منگل, جون 16, 2015 10:49
آپ تمام برادران ایمانی کے پدر کی حیثیت رکھتے ہیں
پير, جون 15, 2015 12:42
امام خمینی نے عالم اسلام کی نئی نسلوں کو اپنے انقلابی افکار و نظریات سے متاثر کیا
هفته, جون 13, 2015 12:54
تو نے باطل کے ا رادوں کو مٹا کر دم لیا // صبرواستقلال و خود داری کے پیکر الوداع
هفته, جون 13, 2015 11:26
اگر یونیورسٹی کا استاد منحرف ہو جائے یہ ایک آدمی منحرف نہیں ہوا ہے بلکہ ایک گروہ منحرف ہوا ہے
پير, جون 08, 2015 12:38