اتوار, جنوری 17, 2021 11:00
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں
جمعه, جنوری 08, 2021 04:16
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے شہید کمانڈرز اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے حوالے سے ان کے خاندانوں اور اسلامی مزاحمتی محاذ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کی
پير, جنوری 04, 2021 10:00
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے افغان مشیر قومی سلامتی کے ساتھ گفتگو میں دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد اور دہشتگردی کی توسیع سمیت لاحق مشترکہ خطرات کی جانب اشارہ کیا
جمعه, دسمبر 25, 2020 12:02
هفته, دسمبر 19, 2020 03:37
امریکی سینیٹر نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی نہ صرف امریکہ کے بارے موجود دشمنی میں بے پناہ اضافے کا باعث بنی ہے
هفته, دسمبر 19, 2020 11:52
شائستہ زیدی؛ پاکستانی دانشور
جمعرات, دسمبر 17, 2020 02:06
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ میرا قطعی مشورہ ہے کہ دشمن پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ آپ نے فرمایا کہ آپ دیکھ چکے ہیں کہ ٹرمپ کے امریکہ اور اوباما کے امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، امریکہ کی ایران دشمنی صرف ٹرمپ سے مختص نہیں جو اس کے چلے جانے سے ختم ہوجائے گی۔
بدھ, دسمبر 16, 2020 04:50