چشمِ عالم میں ہے اشکوں کی روانی دوستو // اسکو کہتے ہیں دلوں پر حکمرانی دوستو
اتوار, اگست 30, 2015 06:19
جب وہاں ہم گئے تو ہم نے دیکھا امام خمینی(رح) بہت خدا پرست اور خدا ترس تھے، عابد و زاہد تھے۔
اتوار, اگست 30, 2015 05:58
امام اپنی زندگی میں زاہد، عالم با ایمان تھے اور آپ کی زندگی انتہائی سادی تھی اور امام خمینی(رح) کی تحریک شیعہ کی بقا کا راز ہے اسی لئے میں امام کے مزارکی زیارت کے لئے بے چین تھا۔
جمعه, اگست 28, 2015 07:03
انھوں نے اس موضوع کی طرف متوجہ کرتے ہوئے کہ پیغمبر اعظم(ص) کسی جنگ میں کچھ مسلمانوں کی بے ادبی سے شرمند ہوئے، فرمایا: ایسا نہ ہوکہ اخبارات، رسالوں کی ثقافتی فضاسے ہم شرمسار ہوں۔
جمعرات, اگست 27, 2015 02:58
میں جن عرب زائرین کے لئے امام کی شخصیت کے بارے میں بتاتا ہوں، ان کو ابتدا میں یقین نہیں آتا ہے کہ امام کی زندگی اس حدتک سادھی تھی اور امام اس قدر عوام سے قریب اور عوام کے حامی تھے۔
جمعرات, اگست 27, 2015 02:05
عالم اسلام کی وحدت ایک نصب العین ہے، ایک اعلی ہدف ہے؛ یہ ایسا ہدف ہے جو دینی پہلوبھی رکھتا ہے اور مذھبی بھی اور سیاسی پہلو کاحامل بھی ہے
بدھ, اگست 26, 2015 02:19
یمن کے خلاف سودان کا جنگ میں شرکت بہت بڑی غلطی ہے ... یمن کی عوام مسلمان اورمظلوم ہے اور یمن کی بنیادی تنصیبات اورساخت وساز ...کوتباہ نہیں کرناچاہیئے ۔ہم سب کوایک ملت واحد ہوناچاہیئے اور ایک دوسر ے کو کمزور اور تباہ کرنابڑی غلطی ہے ۔
پير, اگست 24, 2015 09:02
حج کے ہر عمل کی قدر و منزلت کو سمجھئے اور اس عظیم نعمت کے چشمے میں اپنی روح کو پاکیزہ اور سیراب کیجئے!" اور "حج اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر و موقع ہے۔
اتوار, اگست 23, 2015 05:09