امام خمینی (رح)ایک با عمل انسان تھے آپ جو فرماتے تھے اس پرخود بھی عمل کرتے تھے انقلاب کے مسائل، دینی مسائل اور اجتماعی مسائل کو ترجیح دینا آپ کی اہم خصوصیات میں سے تھا عوام ہر با عمل انسان کو پسند کرتی ہے۔
بدھ, نومبر 14, 2018 09:50
اول وقت نماز پڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں جن کی طرف مختلف روایات میں ائمہ اطہار علیھم السلام نے اشارہ کیا ہے اور بہت سے علماء نے اسی عمل کو دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
منگل, نومبر 13, 2018 11:27
اس تاریخی ارادہ میں خدائی خفیہ الطاف کا کردار دوبارہ ظاہر ہوا
پير, نومبر 12, 2018 10:31
ربیع الاول کا مہینہ دیگر تمام مہینوں کی بہار ہے
هفته, نومبر 10, 2018 12:35
نماز اول وقت کے فوائد
هفته, نومبر 10, 2018 11:33
اسلام ہی صرف عدالت و آزای کا علمبردار اور مظلوموں کا حقیقی مدافع ہے( صحیفۂ امام/ج۳/ص۳۱۷)
جمعه, نومبر 09, 2018 10:13
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کفار اور مشرکین سے حسن سلوک
بدھ, نومبر 07, 2018 12:55
اسلامی جموریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی قوم امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتی۔
منگل, نومبر 06, 2018 09:19