اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی پابندیوں کو ناکام اور غیر مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں اس لئے امریکہ نے میرے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے اپنا نام امریکہ کی پابندیوں کی فہرست میں قراردینے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں۔ ظریف نے کہا کہ میرا کوئی اکاؤنٹ ، مال و دولت اور منفعت بیرون ملک نہیں ہے اور امریکہ کی اس پابندی سے مجھ پر یا میرے اہلخانہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا.
جمعرات, اگست 01, 2019 02:02
اگر 11 ستمبر 2001 میں مرنے والوں کے اہلخانہ مقدمہ جیت گئے تو سعودی عرب کو کئی کروڑ ڈالر دینے پڑیں گے
منگل, جولائی 30, 2019 08:33
مجھے خبر سن کر بہت افسوس ہوا کہ حجاز پر حاکم آل سعود کی صہیونیزم حکومت نے ایک بار پھر بے گناہ جوانوں کو شہید کر کے اپنی سیاہ تاریخ میں ان جرائم کا اضافہ کیا ہے اگر چہ کہ ان جوانوں کے لئے یہ شہادت قابل فخر ہے لیکن آل سعود کا یہ جرم بین الاققوامی معاشرے اور مدافعین حقوق بشر کے لئے شرم آور ہے۔
جمعه, اپریل 26, 2019 04:49
رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
بدھ, دسمبر 12, 2018 09:56
قم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی طرف سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ( رہ ) کی 29 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
پير, جون 04, 2018 10:43
آیت اللہ خامنہ ای: ایثار، ایمان اور شجاعت، دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط سپر ہے۔
جمعه, جنوری 05, 2018 12:29
اگر ان میں کوئی مجرم ہیں، انہیں عدالتوں میں پیش کرکے قرار واقعی سزا دی جائے
منگل, اکتوبر 10, 2017 10:02
قائد انقلاب اسلامی: تمام لوگ جان لیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران، مکمل اقتدار کے ساتھ دشمن کے سامنے ڈٹا ہوا ہے اور ملت ایران ہے جو انہیں طمانچہ رسید کرےگی۔
منگل, جون 20, 2017 12:39