اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس کا اہتمام

اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس کا اہتمام

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی سامراجی قوتوں نے مسلمان حکمرانوں کو یرغمال بنا رکھا ہے جس کے نتیجہ میں اسرائیل کے ناپاک عزائم بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جعلی ریاست کے ناپاک عزائم کا راستہ روکنے کے لئے مسلم دنیا کو چاہئیے کہ عالمی دہشت گرد امریکا کا سہارا لینے کی بجائے آپس میں اتحاد و اتفاق کا عملی مظاہرہ کرے

جمعرات, جون 22, 2017 08:06

مزید
انوار ولایت کنونشن

انوار ولایت کنونشن

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے اہتمام سے ’’انوار ولایت کنونشن‘‘ کا انعقاد

پير, مارچ 27, 2017 12:03

مزید
اتحاد امت کا خواب

اتحاد امت کا خواب

رہبر کبیر، بت شکن زمان، بانی اتحاد امت و انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ جو شیعہ و سنی میں تفرقہ ڈالے وہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔

اتوار, مارچ 26, 2017 11:34

مزید
سفیر انقلاب، شہید وطن کی برسی

سفیر انقلاب، شہید وطن کی برسی

شہید نے تمام تر نامساعد حالات کے باوجود سفیر انقلاب بن کر پوری دنیا کے مظلومین کے حقوق کی جنگ لڑی اور اپنی پوری زندگی شناخت وبصیرت کےساتھ مسلسل جھاد میں گزاری۔

اتوار, مارچ 12, 2017 07:14

مزید
امام خمینی لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف لائے

اسلامی جمہوریہ ایران کی ۳۸ویں سالگرہ:

امام خمینی لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف لائے

امام خمینیؒ کی شخصیت کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، جس طرح حضرت علیؑ کی شخصیت کے خلاف پروپیگنڈہ کیا گیا۔

هفته, فروری 11, 2017 07:35

مزید
ایران بھر میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام

ایران بھر میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام

نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک تھے جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے

هفته, فروری 11, 2017 11:22

مزید
پاک ایران عوام لازوال ثقافتی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں

مریم اورنگ زیب:

پاک ایران عوام لازوال ثقافتی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں

انقلاب اسلامی ایران کی پرشکوہ کامیابی کی38ویں سالگرہ پر اسلام آباد میں ایرانی روایتی لوک موسیقی فیسٹیول کا انعقاد

جمعرات, فروری 02, 2017 10:05

مزید
Page 20 From 28 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >