امام خمینی(رح): إنا للَّه و إنا إلیه راجعون
هفته, اکتوبر 22, 2022 10:15
صیہونی میڈیا نے اس حکومت کی فوج کے ایک ریزرو جنرل کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اسرائیل کی سلامتی اور فوجی ڈھانچے کے لیے سب سے اہم خطرہ ہیں۔
پير, ستمبر 19, 2022 11:36
ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
منگل, جون 29, 2021 12:52
اہل مشرق کو چاہیے کہ وہ مغرب والوں کا دروازہ بند کردیں
منگل, مئی 25, 2021 12:36
لبنان میں باخبر ذرائع نے نئی حکومت کے قیام کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اس ملک کی حکومت کی تشکیل کو روک رہا ہے کیونکہ وہ سعد الحریری کے وزیر اعظم بننے کے مخالف ہے۔
اتوار, اپریل 11, 2021 06:16
احادیث میں آیا ہے کہ امام زمانہ عج کے ظہور سے پہلے شدید آزمائشیں آئیں گی اور بہت زیادہ دباو ہوگا
هفته, اپریل 03, 2021 10:19
شہید شیخ باقرالنمر کون تھے
جمعه, جنوری 01, 2021 03:55
حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2020 03:01