انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
پير, فروری 01, 2021 10:42
ایران میں برپا ہونے والا انقلاب اور اس انقلاب کے فوراً بعد ہی مذہبی ،سیاسی،سماجی اور ثقافتی سطح پر جو حالات رونما ہوئے وہ عالمی توقعات اور تصورات کے بر عکس ہیں
پير, فروری 01, 2021 10:04
حجت الاسلام ادیانی نے انقلاب اسلامی کے نظریات کے حصول میں امام راحل(رہ) کے فیصلہ کن کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا
پير, فروری 01, 2021 10:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قم میں 12 بہمن کی مناسبت سے امام خمینی کے گھر میں پھولوں کی تقریب/تصویری رپورٹ
پير, فروری 01, 2021 09:00
میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ محمد رضا پہلوی ایک خائن اور خبیث شخص تھا جو ہمارا سب کچھ خراب کرنے کے بعد یہاں سے بھاگ گیا ہے اس خائن اور خبیث شخص نے ہمارے ملک کو برباد کیا ہے۔
اتوار, جنوری 31, 2021 12:05
عبدالملک قاضی؛ فیڈرل حفظان صحت اور عمومی سہولت اور مذہبی امور کے وزیر
اتوار, جنوری 31, 2021 11:37
اتوار, جنوری 31, 2021 11:00