حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
دین اسلام ایک ایسا مکتب ہے، جو انسانوں کے لئے دنیا و آخرت میں سعادت و خوش قسمتی کا متمنی ہے
اتوار, دسمبر 14, 2025 05:14
پیغمبر اکرم (ص)کی شان میں گستاخی پر سیدحس خمینی کا رد عمل کیا تھا ؟
جمعرات, نومبر 06, 2025 03:23
خاور حسین رضوی
اتوار, اکتوبر 26, 2025 10:43
لبنانی شیعہ کے رہبر
بدھ, ستمبر 24, 2025 11:36
پاکستان میں بھی ایک زمانے میں کمیونسٹ نظریے کے حامل افراد ادب سے لے کر سیاست تک، ہر شعبہء زندگی میں پائے جاتے تھے
بدھ, اگست 06, 2025 10:04
آپ علیہ السلام سے ایک رسالۂ حقوق موسوم بہ "رسالۂ حقوقیہ" تاریخِ انسانی کا عظیم ورثہ بن کر ہمارے پاس موجود ہے
جمعرات, جولائی 24, 2025 10:43
هفته, جولائی 12, 2025 01:50