پير, جون 02, 2014 11:59
ہر سال کی طرح، شعبان المعظم کے حلول کے ساته خانہ خدا کا طلائی دروازہ، صفائی اور غبار روبی کےلئے کهولا گیا۔
جمعه, مئی 30, 2014 04:20
آیۃ اللہ مسعودی خمینی نے کہا: افسوس کامقام ہے کہ امام خمینی [رہ] کی، انقلاب کے دوران سیاسی سرگرمیوں کے سبب بعض افراد نے آپ کے اخلاقی وعرفانی صفات پر کم توجہ دی ۔امام خمینی [رہ]ایک عظیم انسان تهے۔
جمعه, مئی 23, 2014 12:01
جمعرات, مئی 22, 2014 01:54
طبس کے صحرا میں امریکہ کا فوجی حملہ ،شدید گرد وخاک پر مشتمل طوفان کے سبب ناکام ہوا ۔ اس وقت امام خمینی [رہ]نے ایرانی عوام کے نام ایک پیغام صادر فرمایا۔جماران نیوز ایجنسی کے مطابق ۵/۲/۵۹ ہجری شمسی کو یہ پیغام تہران سے دیا گیا ۔امام خمینی [رہ]نے ایرانی عوام کے خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کارٹر کے اس فیصلہ کو نہایت نا معقول قرار دیا.
اتوار, مئی 18, 2014 04:30
ملیشیا میں موجود اسلامی جمہوریہ ایران کے کونسلر نے بعض ملیشیائی اسٹونٹس کے درمیان اسلامی فلاسفر س کے نظریات بیان کرنے کے علاوہ امام خمینی [رہ]کے فلسفی افکار کے احیاء میں کردار پر روشنی ڈالی۔
جمعه, مئی 16, 2014 12:54
مکی مسجد زاہدان کے امام جمعہ نے شہر سرباز کے دو باشندوں کی شہادت کے حادثہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا: تمام اسلامی فرقوں [خواہ شیعہ ہوں یا سنی ]کے جان ومال پر حملہ حرام ہے.
جمعه, مئی 16, 2014 12:22
میں سابق سید مرتضی ہندی اور موجودہ پسندیدہ ہوں۔میں نے کبهی سوچا بهی نہ تها کہ صاحبان قلم میں، میرا شمار ہوگا لیکن...
بدھ, اپریل 16, 2014 02:20