رچرڈ لبویر: یہ بات یاد رہےکہ فرانس میں سنسر شپ بہت زیادہ ہے اور ہر کوئی اپنے من پسند طریقے سے سرگرمیاں انجام نہیں دے سکتا۔
جمعرات, جولائی 06, 2017 05:14
صدر روحانی: عالمی یوم القدس کی ریلیاں، اس بات کا ثبوت ہیں کہ آخرکار باطل پر حق کی فتح ہوگی۔
هفته, جولائی 01, 2017 10:26
صلح کا مسئلہ ایسے مسائل میں سے ہے جس کے بارے باقی مسائل سے زیادہ بحث کی ہے اس زمانے میں جہاں ہر طرف قتل و غارت اور جنگ کا ماحول بنا ہوا ایسے ماحول میں یہ موضوع بہت زیادہ اهمیت رکھتا ہے
هفته, جولائی 01, 2017 12:42
عید کے دن علی الصبح " ﷲ اکبر، لاالہ الا ﷲ وﷲ اکبر، وﷲ الحمد " کہتے ہوئے سب عیدگاہ کیطرف رواں دواں ہوتے ہیں۔ فضائیں تحمید و تکبیر کی روح پرور صداؤں سے گونجتی سنائی دیتی ہیں۔
اتوار, جون 25, 2017 11:00
امیر المومنین علی علیہ السلام: نہ نفرتی دشمن اور نہ محبت کے دعویدار؛ بہترین افراد وہ ہیں جو راہ حق و اعتدال سے تجاوز نہیں کرتے۔ نہج البلاغہ، خطبہ/۱۲۷۔
جمعه, جون 16, 2017 12:15
امام علیہ السلام کو جب ضربت کا احساس ہوا، فرمانے لگے: بسم اللّہ و باللّہ و علی ملۃ رسول اللّہ، فزت برب الکعبہ۔
منگل, جون 13, 2017 07:54
دہشت گردی کا واقعہ چاہے کسی بھی ملک میں ہو قابل مذمت ہے
پير, جون 12, 2017 08:17
سنی عالم دین: ایران کے دشمنوں اور غلاموں کا بزدلانہ اقدام تھا، تہران کے دہشتگردانہ حملے۔
هفته, جون 10, 2017 10:56