رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معرف قرآن کریم ہے جیسا کہ رسول اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام ولی اللہ اور حق تعالی جلوہ تام ہیں اور اسی طرح قرآن کریم بھی اللہ تعالی کا جلوہ ہے یعنی اللہ تعالی نے قرآن کریم میں تمام اسماء و صفات کے ساتھ تجلی کی ہے قرآن کریم ایک ایک ایسا دستر خوان ہے جو تمام طبقے کے افراد کے لئے بچھا ہوا ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے۔
هفته, نومبر 25, 2023 09:50
امت مسلمہ میں اختلافات کا سب سے بڑا بیرونی سبب عالمی استعمار ہے
هفته, ستمبر 30, 2023 10:10
سکون نفس مطمئنہ، باعث تسکین قلب وارث انبیاء حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا نے کمسنی میں ایثار و قربانی کے وہ نقوش چھوڑے ہیں جن تک دنیاکی بزرگ خواتین بلکہ مردوں کی بھی رسائی ممکن نہیں
پير, ستمبر 18, 2023 10:18
عائشہ سے پوچھا گیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کا اخلاق کیسا تھا؟ اس نے جواب دیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اخلاق قرآن تھا
جمعرات, ستمبر 14, 2023 09:55
هفته, جولائی 29, 2023 12:45
منگل, جولائی 25, 2023 10:45
قیامِ کربلا کو سمجھنے کے لیے مستند منابع کے ساتھ ساتھ عصرحاضر کے مفکرین ومصلحین کے افکار کی جانب بھی توجہ ضروری ہے
جمعه, جولائی 21, 2023 10:33
پیغمبر اسلام (ص) نے نجران کے بشپ کو خط لکھا اور نجران کے باشندوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی
منگل, جولائی 11, 2023 10:03