اگر کوئی پوچھے کہ خدا نے ’’اولی الامر‘‘ کیوں معین فرمایا؟ جن کی اطاعت ہم پر واجب ہے۔ اس کا جواب یوں دینا چاہئے کہ بہت سی حکمتوں اور دلیلوں کے پیش نظر خدا نے ایسا کیا ہے، ان میں سے ایک دلیل یہ ہے کہ لوگوں کو ایک طریقہ کا پابند کر دیا گیا ہے اور یہ کہہ دیا گیا ہے کہ اس کے حدود و قوانین سے آگے نہ بڑھیں ورنہ مبتلائے فساد ہوجائیں گے۔
پير, جنوری 17, 2022 11:58
صباح المختار نے زور دے کر کہا کہ برطانیہ میں مندرجہ بالا سرگرمیوں میں سے کسی کو بھی انجام دینا غیر قانونی سمجھا جائے گا اور عدالتی فیصلے کے مطابق مجرم کا احتساب کیا جائے گا
اتوار, نومبر 21, 2021 11:03
حجۃ الاسلام والمسلمین سید مجتبی رودباری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں
پير, اکتوبر 04, 2021 11:12
حسن امین؛ سعودی عرب کے مولف
پير, اگست 23, 2021 10:04
حرم مطہر رضوی کے ادارہ خدمات زائرین کے سربراہ نے بتایا کہ حرم مطہر رضوی کے صحنوں میں سیاہ بینر ز اور پردے نصب کئے گئے
پير, جولائی 05, 2021 09:42
محمد امین؛ سری لنکا میں ٹیناکاڈن اخبار کے نامہ نگار
منگل, مئی 18, 2021 10:02
مذمت کمزور لوگوں کی زبان پر جاری ہونے والے وہ گھٹیا الفاظ ہیں، جن سے دشمن کو ڈھارس ملتی ہے کہ مسلمان ممالک زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے
بدھ, مئی 12, 2021 12:41
ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا کہ عالمی یوم قدس ایک ایسا احتجاج ہے جس کا آغاز امام خمینی (رح) نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کے لئے جمعہ الوداع کو یوم قدس کے طور پر منانے کا اعلان کیا
اتوار, مئی 09, 2021 07:34