امام خمینی (رح) نجف اشرف کے اپنے 15/ سال دور میں ہر شب مولا امیر المومنین (ع) کی زیارت کے لئے جاتے ...
هفته, ستمبر 21, 2019 10:27
حضرت امام علی (ع) کی حکومت میں انسان، انسان ہونے کی وجہ سے انسانی کرامت کے حامل اور مناسب سلوک کئے جانے کے لائق ہیں۔
جمعه, ستمبر 13, 2019 10:14
مسجد برکات اور اسمانی خیرات کے نزول کی جگہ ہے مسجد راز و نیاز کی جگہ ہے مسجد عشق و محبت کی جگہ ہے مسجد ایثار اور محبت کی جگہ ہے مسجد زمین پر بھشت خدا کی تجلی ہے مسجد زمین پر اللہ کا گھر ہے صدر اسلام میں مسجد نے اسلام کی گسترش میں اہم کردار ادا کیا ہے مسجد تعلیمی، ثقافتی اور سیاسی امور کا مرکز تھی صدر اسلام میں سارے فیصلے مسجد میں کئے جاتے تھے مسجد سے ہی مسلمانوں کو دشمنان اسلام کے خلاف جہاد کرنے کے لئے تیار کیا جاتا تھا پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے مسجد سے ہی مسلمانوں کو بیدار کیا ہے۔
جمعرات, اگست 22, 2019 01:23
عید سعید غدیر کے موقع پر تمام مسلمانوں کی روح میں ولایت کے بیج کو بویا گیا ہے عید غدیر کسی خاص طبقے کی عید نہیں ہے بلکہ یہ تاریخ اسلام کی سب سے بڑی عید ہے یہ عید مستضعفین کی عید ہے یہ عید مظلوموں کی عید ہے یہ فقراء کی عید ہے یہ وہ عید ہے کہ جس دن پروردگار نے اپنے حبیب رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کو سلسلہ ہدایت باقی رکھنے کے لئے رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جانشین منتخب کیا۔
پير, اگست 19, 2019 03:50
مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔
پير, اگست 19, 2019 01:49
عراق کے سنی عالم دین نے انقلاب ایران کو مستضعفین جہان کا حامی بتایا اور کہا کہ یہ انقلاب صھیونیت اورعالمی سامراجیت کی نابودی میں کوشاں ہیں۔
منگل, اگست 13, 2019 04:04
حضرت امام خمینی (رح) نے اخلاقی، عرفانی اور روحانی نقطہ نظر سے موت اور مرنے کے بعد کے مسئلہ کے بارے میں غور وفکر کیا ہے اور کچھ مقامات پر ان نکات کی یاد دہانی کرائی ہے
بدھ, جولائی 17, 2019 03:41
نھج البلاغہ خطبات، خطوط اور کلمات قصار پر مشتمل ایسا مجموعہ ہے جس میں حکومت کرنے کا طریقہ اور ایک معاشرے و انسان کی تربیت کا طریقہ بیان کیا گیا ہے
هفته, جولائی 13, 2019 04:48