مجھے دشمن نے یہاں پہونچایا ہے

مجھے دشمن نے یہاں پہونچایا ہے

امام خمینی (رح) نجف اشرف کے اپنے 15/ سال دور میں ہر شب مولا امیر المومنین (ع) کی زیارت کے لئے جاتے ...

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خمینی

مجھے دشمن نے یہاں پہونچایا ہے

امام خمینی (رح) نجف اشرف کے اپنے 15/ سال دور میں ہر شب مولا امیر المومنین (ع) کی زیارت کے لئے جاتے اور اکثر کہا کرتے تھے کہ مجھے دشمن نے خدا کی اس عطا تک پہونچایا ہے۔ حرم میں امام کے حالات کچھ اس طرح ہوتے تھے کہ دوست اور دشمن دونوں ہی آپ کی عبادت اور زیارت سے متاثر ہوتے تھے۔

پاسدار اسلام، ش 6، ص 30

ای میل کریں