مجھے امید ہیکہ یہ پارلیمنٹ لوگوں طرف سے منتخب کئے ہوے پارلیمنٹ ممبران کی ہم فکری اور ہمدلی سے بتر کام کرے گی اس کے علاوہ انشاء اللہ پارلیمنٹ اور اسلامی کونسل کے ممبران ایک دوسرے کے مشوروں سے اس ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے پارلیمنٹ ممبران کے کاندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے لوگوں کو آپ سے بہت امیدیں ہیں لوگوں کو امید ہیکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ لوگوں کی مشکلات کو حل کرے گی ممبران محترم کو کسی بھی قانون کے بارے میں بحث کرنے سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل کی طرف اپنی توجہ مبذول کرنی کی ضرورت ہے۔
جمعه, نومبر 29, 2019 01:01
سقوط صدام کے بعد ایک بار پھر اس قوم کی امیدیں بر آئیں اور یہ کھل کے عزاداری و پرسہ داری نیز خدمت زائرین کیلئے آمادہ نظر آئے، مشی کا سلسلہ جو عملی طور پہ رک گیا تھا پھر سے شروع ہوا
هفته, اکتوبر 12, 2019 08:43
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایک دوسرے کے ملکوں کے دورے اور معاہدے کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن اغیار سے امیدیں نہیں وابستہ کرنا چاہئے
هفته, ستمبر 28, 2019 01:05
منگل, جولائی 16, 2019 06:35
امام خمینی (رح) نے 16 فروری 1979 کو ایرانی قوم کے نام کچھ اہم پیغام جاری کرتے ہوے فرمایا کہ ابھی ہمیں ایک حکومت کی ضرورت تھی ہم نے عبوری حکومت کو شرعی ولایت اور عوام کی راے کے مطابق تعیین کیا ہے ایسا نہیں کہ یہی حکومت آخر تک قائم رہے گی ابھی پارلیمنٹ کی تشکیل حکومت کے اہم کاموں میں سے ایک ہے اس کے بعد خود عوام سارے فیصلے کرے گی۔
هفته, فروری 16, 2019 09:20
یورپ میں زیرتعلیم ایرانی طلباء کے نام امام خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا
هفته, جنوری 12, 2019 03:27
امام خمینی(رح) نے ہمیشہ تعلیمی نظام کو اہمیت دی ہے اور آپ نے ہمیشہ طالب علموں کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں سے آگاہ کیا ہے وہیں آپ نے یونیورسٹیوں میں اسلامی ثقافت کے نفاذ پر بہت تاکید کی ہے۔
هفته, دسمبر 08, 2018 11:03
اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ شام پر حملے کا مقصد صرف غاصب اور غیرقانونی ریاست اسرائیل کو تحفظ فراہم کرکے اس کی تمام رکاوٹوں کو دور کرنا ہے
منگل, اپریل 17, 2018 04:59