امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
قاسم سلیمانی وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے عراق کی حکومت کی دعوت پر داعش کا مقابلہ کرنے میں ان کی مدد کی

قاسم سلیمانی وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے عراق کی حکومت کی دعوت پر داعش کا مقابلہ کرنے میں ان کی مدد کی

ر شہید سلیمانی اولین شخص ہیں جنھوں عراق کی حکومت کی دعوت پر داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں کمر ہمت باندھی ۔اور عراق میں داعش کو شکست سے دوچار کیا ، شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس نے عراق میں پائدار امن و صلح قائم کرکے امریکہ کو ہمیشہ کے لئے رسوا کردیا ہے

بدھ, جنوری 05, 2022 11:13

مزید
شہید قاسم سلیمانی کی زندگی میں ایام فاطمیہ کی ایک خاص اہمیت و فضیلت تھی، حجۃ الاسلام محمد رضا صالح

شہید قاسم سلیمانی کی زندگی میں ایام فاطمیہ کی ایک خاص اہمیت و فضیلت تھی، حجۃ الاسلام محمد رضا صالح

سیمینار کے دوسرے خطیب سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی تھے

بدھ, دسمبر 29, 2021 10:39

مزید
امریکہ بہت جلد ناکام ہو جائے گا

امریکہ بہت جلد ناکام ہو جائے گا

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن حسن البغدادی نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی خطے کے ممالک کے وسائل کو لوٹنا چاہتے ہیں

منگل, دسمبر 14, 2021 11:20

مزید
نرسنگ سبھی کے لئے ذہنی اطمینان کا ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

نرسنگ سبھی کے لئے ذہنی اطمینان کا ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کسی واقعے کی سچی روایت میں غفلت کی ایک مثال کے طور پر انقلاب کے آغاز میں تہران میں امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کئے جانے کے واقعے کو پیش کیا

پير, دسمبر 13, 2021 10:28

مزید
شہید شہزاد حیدری ایک عاشق اہلبیت(ع) تھا

شہید شہزاد حیدری ایک عاشق اہلبیت(ع) تھا

انہوں نے کہا کہ میں اکثر سوچتا تھا کہ علی(ع) کی بیٹی(س) اس قدر مصائب سہنے کے بعد شام میں کیوں دفن ہوئی؟

هفته, دسمبر 11, 2021 10:31

مزید
مذاکرات کا نیا دور

مذاکرات کا نیا دور

مذاکرات کے اس دور کے آغاز میں، مذاکرات میں موجود ممالک نے گذشتہ دور کے مقابلے میں ہونے والی ملاقاتوں کا بظاہر زیادہ مثبت جائزہ لیا ہے

جمعرات, دسمبر 09, 2021 10:47

مزید
سپاہ قدس کے کمانڈر نے امریکہ کو دی سخت وارننگ

سپاہ قدس کے کمانڈر نے امریکہ کو دی سخت وارننگ

سپاہ قدس کے کمانڈر نے امریکیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امریکیوں کے لئے واضح کر دیا ہے کہ انکے پاس ابھی بھی وقت ہے کہ وہ خود سے علاقے

جمعرات, دسمبر 02, 2021 02:59

مزید
Page 32 From 201 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >