ایران خطے کی مظلوم عوام کا بہترین حامی ہے

ایران خطے کی مظلوم عوام کا بہترین حامی ہے

جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے منگل کی شام کو یمنی چینل المسیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے عرب ممالک کی جانب سے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سمیت ایران اور فلسطین وغیرہ مختلف امور پر گفتگو کی، جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل نے یمنی عوام کے استحکام اور مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے

هفته, اپریل 10, 2021 09:52

مزید
زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
ایران - چین معاہدہ، خطے میں بھارت - امریکا کے مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچائے گا، ماہرین

ایران - چین معاہدہ، خطے میں بھارت - امریکا کے مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچائے گا، ماہرین

ویبنار کا اہتمام ڈیویلپمنٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک نے "چین ایران تعاون کے نئے فریم ورک - علاقائی سلامتی اور معاشی نمو کے امکانات" کے موضوع پر کیا تھا

اتوار, اپریل 04, 2021 11:28

مزید
بحرین کا اسرائیل کے حق میں انوکھا کارنامہ

بحرین کا اسرائیل کے حق میں انوکھا کارنامہ

بحرین کی حکومت کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں پیش کی جانے والی قرار داد کے حق میں ووٹ دینے سے انکار کر دیا جب کے یورپ کے کئی ممالک نے اسرائیل کی مذمت میں ووٹ دیا ہے

بدھ, مارچ 24, 2021 06:41

مزید
ہمارا دین ہمیں صلح و آشتی اور مل جل کر رہنے کی دعوت دیتا ہے، پاپ فرانسس

ہمارا دین ہمیں صلح و آشتی اور مل جل کر رہنے کی دعوت دیتا ہے، پاپ فرانسس

پاپ کا عراق کا دورہ اس بات کی علامت ہے کہ اسلام اور مسیحیت کا سرچشمہ ایک ہے، لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

هفته, مارچ 06, 2021 10:30

مزید
مقامِ فاطمہ سلام اللہ امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

مقامِ فاطمہ سلام اللہ امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں

بدھ, فروری 03, 2021 09:02

مزید
قوی اور مقتدر

قوی اور مقتدر

حجت الاسلام علیا؛ اسلامی مفکر اور دانشور

اتوار, جنوری 31, 2021 10:30

مزید
آسٹریلیائی صحافی: امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گرد ہیں، نہ کہ انصار اللہ

آسٹریلیائی صحافی: امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گرد ہیں، نہ کہ انصار اللہ

میلبورن میں مقیم آسٹریلیائی صحافی کیتھلین جانسن نے اس ممکنہ امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے ، امریکہ، سعودی عرب، امارات اور مغربی باشندوں کو دھشتگرد قرار دیا ہے جو یمن میں آ کر لوگوں کا قتل عام کر رہے ہیں

جمعرات, دسمبر 10, 2020 12:45

مزید
Page 5 From 22 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >