شیخ محمد قبیسی

لائق رہبر اور باکمال عارف

شیخ محمد قبیسی؛ لبنانی شخصیت

لائق رہبر اور باکمال عارف

شیخ محمد قبیسی؛ لبنانی شخصیت

میری نظر میں انقلاب اسلامی کی ایک خصوصیت جو اس کی ترقی کا باعث ہوئی وه ملت ایران کی خصوصیت ہے جو صداقت اور خلوص کے ساتھ راہ خدا میں ثابت قدم رہی ہے۔ اس کا دوسرا رکن اسلام کے بنیادی مفاہیم ہے جس پر ایرانی قوم نے عمل کیا، لیکن انقلاب کا تیسرا رکن خود حضرت امام ہیں جو ملت کی رہبری کی لیاقت رکھتے تھے۔ امام ایک نمونہ، آئیڈیل اور لائق رہبر تھے۔ اس کا چوتھا رکن غیبی امداد ہے جس نے انقلاب کو کامیاب بنایا۔ امام اس نتیجہ پر پہونچے تھے کہ اسلامی تعلیمات کلی طور پر معاشره کے موجودہ حالات سے موافقت کے بغیر انسانوں کی زندگی میں عملی نہیں ہوسکتیں۔ اور یہی عملی زندگی انقلاب کی کامیابی کا سرچشمہ ہے۔

ای میل کریں