سکردو میں سید مقاومت کی برسی کی مناسبت سے مجلسِ تجلیل و تکریم شہداء کا انعقاد

سکردو میں سید مقاومت کی برسی کی مناسبت سے مجلسِ تجلیل و تکریم شہداء کا انعقاد

مجلسِ علمائے مکتبِ اہل بیت بلتستان کے زیرِ اہتمام ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو میں مجلسِ تجلیل و تکریم شہدائے مقاومت کا انعقاد کیا گیا۔

هفته, اکتوبر 10, 2026 11:33

مزید
امتِ مسلمہ کا اتحاد، فلسطین کی آزادی کا راستہ

امتِ مسلمہ کا اتحاد، فلسطین کی آزادی کا راستہ

رہبرِ انقلاب امام خمینی نے ہمیشہ مسلمانوں کی ہدایت اور متحدہ صف بندی کو فلسطین کے مسئلے کے حل اور صہیونیت کی توسیع پسندانہ خواہشات کو روکنے کا واحد راستہ قرار دیا۔ امام خمینی نے بارہا کہا کہ اسرائیل کا بنیادی ہدف اسلام کا خاتمہ ہے.

جمعرات, اکتوبر 01, 2026 12:17

مزید
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں سالانہ وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد

جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں سالانہ وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس میں شہید امام سید علی خامنہ ای کی فکر و بصیرت کی روشنی میں وحدتِ امت کی اہمیت کو اجاگر کیا

پير, اگست 31, 2026 08:42

مزید
سید حسن خمینی: علمائے اسلام کہاں ہیں، جب دشمن نے رہبر امت کو شہید کر دیا

سید حسن خمینی: علمائے اسلام کہاں ہیں، جب دشمن نے رہبر امت کو شہید کر دیا

سید حسن خمینی نے اسلامی وحدت کانفرنس کے غیر ملکی مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے امتِ مسلمہ کے اتحاد کو کامیابی کی بنیادی شرط قرار دیا اور کہا کہ مسلمانوں کی تقسیم ہی دشمن کو اسلامی دنیا کے خلاف کارروائی کا موقع فراہم کرتی ہے۔

جمعه, اگست 28, 2026 03:22

مزید
جامعۃ النجف سکردو میں قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی جامع شخصیت پر فکری نشست

جامعۃ النجف سکردو میں قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی جامع شخصیت پر فکری نشست

شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے

هفته, اگست 08, 2026 09:18

مزید
شہیدِ راہِ حق، خمینیِ پاکستان

شہیدِ راہِ حق، خمینیِ پاکستان

تاریخ کے دھارے کو موڑ دینے والی شخصیات بہت کم ملتی ہیں، ایسی شخصیات جو اپنے وقت کی گردش کو بدل دیں، ظلم کے پہاڑ کو لرزائیں، اور مظلوموں کی آواز بن کر اُٹھ کھڑی ہوں

جمعرات, اگست 06, 2026 10:42

مزید
اربعین، دینِ اسلام کے تحفظ، ولایت کی تجدید اور امتِ مسلمہ کی بیداری کا عظیم ترین مظہر ہے: آیت اللہ فاضل لنکرانی

اربعین، دینِ اسلام کے تحفظ، ولایت کی تجدید اور امتِ مسلمہ کی بیداری کا عظیم ترین مظہر ہے: آیت اللہ ...

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی شہادت کا بنیادی مقصد دینِ اسلام، قرآن اور حاکمیتِ الٰہی کا تحفظ تھا

منگل, جولائی 28, 2026 10:34

مزید
Page 1 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6