امام حسن عسکری (ع) نے سن ۲۳۲ھ،ق میں مدینہ میں ولادت پائی آپؑ اپنے بابا کی طرح عباسی خلفاء کے حکم کے مطابق سامراء کے عسکر نامی محلہ میں سکونت پذیر تھے لہذا عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور مشہور القاب نقی اور زکی تھے آپؑ کی امامت کی مدت چھ سال تھی اور ۲۸سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
بدھ, نومبر 06, 2019 12:28
حضرت امام خمینی (رح) ان ایام کو ایام الله کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ان ایام کی برکتوں اور سعادتوں سے استفادہ کرنا چاہیئے
بدھ, نومبر 06, 2019 08:02
پير, اکتوبر 28, 2019 11:24
چہلم کا فلسفہ یہ ہے کہ اس دن امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی یاد تازہ ہوتی ہے اور یہ چیز کافی اہمیت کی حامل ہے
پير, اکتوبر 28, 2019 11:14
امام حسن (ع) نے اپنے والد گرامی حضرت علی (ع) کی شہادت کے بعد آنحضرت کے اصحاب و انصار اور کوفہ والوں کی درخواست، اصرار اور بیعت کی وجہ سے خلافت قبول فرمائی
هفته, اکتوبر 26, 2019 08:07
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ پہلا اربعین اور چہلم عاشورا کا انتہائی طاقتور ذریعہ ابلاغ تھا اور یہ چالیس روز بنی امیہ اور سفیانیوں کی ظلم و جور کی دنیا میں حق کی منطق کی فرمانروائی اور حاکمیت کے ایام تھے
بدھ, اکتوبر 16, 2019 09:03
چہلم صرف سالوں کے دنوں میں ایک دن نہیں ہے بلکہ کروڑوں ذمہ دار انسانوں کی آنکھوں کے سامنے ایک ایسا آئینہ ہے جس میں مقصد عاشورا و تحریک عاشورا کی تصویر نظر آتی ہے۔
جمعه, اکتوبر 11, 2019 10:34
حلم حسنیہ مشہور ہے کیونکہ آنحضرت (ع) کی بردباری اور وسعت صدر اتنا زیادہ تھی کہ آپ کا سب سے بڑا دشمن بھی آپ کی اس فضیلت کو مانتا تھا
اتوار, اکتوبر 06, 2019 10:00