رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئيسی کی صدارتی تقرری کے بعد خطاب میں ایران میں ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ بارے میں دشمنوں کےگمراہ کن پروپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمنوں کی انتخابات کے بارے میں تمام سازشوں کو ناکام بنادیا۔
منگل, اگست 03, 2021 11:59
عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ غدیر اس زمانے (یعنی ہجرت کے دسویں سال) تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ ہر زمانے میں ہے اور اسے زندہ رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ چراغ جلائے جائیں، قصیدے پڑھے جائیں،
بدھ, جولائی 28, 2021 02:23
دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنہیں ایام اللہ کہا جاتا ہے ان میں عید فطر، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ۱۸ ذی الحجہ کا دن عید غدیر کے نام سے مشہور ہے جو صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ دیگر مسلمانوں کے نزدیک بھی اسے روز عید شمار کیا گیا ہے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اسے سب سے بڑی عید کہہ کر پکارا ہے،
بدھ, جولائی 28, 2021 11:11
محترمہ مرضیہ حدیدچی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ فرانس میں مختلف ممالک کے لڑکے اور لڑکیاں امام خمینی(رہ) سے ملاقات کے لئے آئے تھے لڑکے آگے بیٹھے ہوئے تھے اور لڑکیاں ان کے پیچھے بیٹھی ہوئی تھیں اور جب امام وہاں سے جانے لگے تو لڑکیوں
منگل, جولائی 27, 2021 05:56
ایک مرتبہ حوزہ علمیہ کے اعلی حکام امام خمینی(رہ) کی خدمت میں پہنچے جب امام سے
اتوار, جولائی 25, 2021 04:27
امام خمینی(رح) کے کردار اور اس انقلاب کی کامیابی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس اسلامی تحریک کو غیبی مدد حاصل تھی کیوں کہ اسوقت پوری دنیا کے سیاسی ماہرین اور پوری دنیا کا میڈیا یہی کہہ رہا تھا کہ امام خمینی(رح) اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن آپ نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے پوری دنیا کو غلط ثابت کر دیا اور ایران کا یہ انقلاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔
اتوار, جولائی 18, 2021 03:06
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے 10 دسمبر 1963 کو قم کی عوام اور علماء سے اپنے ایک خطاب میں فرمایا کہ عالم اسلام کے دشمن حقیقت میں انسانیت کے دشمن ہیں یہ لوگ جس طرح شیعہ سنی میں تفرقہ پیدا کرتے ہیں اسی طرف مسلم اور غیر مسلم میں بھی نفرت کی دیوار بنا رہے ہیں۔
جمعرات, جولائی 15, 2021 04:22
آپ جانتے ہیں کہ یہ وقت کافی حساس ہے ہمیں اپنے سامنے والے مراتب کو طے کرنا ہوگا سب سے پہلے ہمیں بنیادی قانون اور سپریم کونسل کو تشکیل دینے کی ضرورت ہے جب کہ اس وقت ہمارے دشمن اس کوشش میں ہیں کہ یہ مراحل طے نہ ہوں لیکن ہمیں متحد ہو
پير, جولائی 12, 2021 02:58