امام خمینی(ح): ہماری آج کی عوام، پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، امام علی، امام حسن اور امام حسین علیہم السلام کے زمانہ سے مربوط افراد سے کہیں بہتر ہیں۔
اتوار, دسمبر 28, 2014 10:20
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانسوز رحلت نیــــز فرزند زہراء(س)، امام حسن مجتبی(ع) اور امام علی موسی الرضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
هفته, دسمبر 20, 2014 08:49
اس دور میں امام حسین (ع) کے حقیقی فرزند امام خمینی نے ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے برپا کرکے اسلامی حکومت قائم کی تو یہ واضح کیاکہ یہ محرم و صفر ہیں جنہوں نے اسلام کو زندہ رکها ہوا ہے۔
هفته, دسمبر 13, 2014 05:17
اس الٰہی اور حسینی(ع) جهنڈے کے نیچے لوگ خودبخود منظم ہوجاتے ہیں۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:27
ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
امام خمینی نے فرمایا: ایران کا اسلامی انقلاب اللہ کے فضل سے پوری دنیا میں پهیل رہا ہے اور انشاء اللہ پهیلے گا، اور شیطانی قوتیں رسوا ہو جائیں گی۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:29
سید حسن خمینی: کل تک جو شمشیر بکف تهے، برا کہتے تهے یا پهر سکوت کی ردا اوڑهے تهے، وہی انقلاب کے حامی بن گئے؛ امام خمینی(رہ) نے جب ذات الٰہی کی مدد اور اہلبیت اطہار علیہم السلام سے توسل کے ذریعہ جنگ کا آغاز کیا تو سوائے ذات حق تعالیٰ کےکسی پر آپ کو بهروسہ نہ تها۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:41
ہمیں امام حسن(ع) کی صلح سے زندگی کے مختلف مراحل میں جیسے سیاسی،اجتماعی اور ثقافتی ادوار میں اپنے لئے اور اپنی نسل کے لئے متعدد پیغامات مل سکتے ہیں۔
پير, جولائی 14, 2014 06:47