ہمارے علماء نے ان ملاقاتوں کے واقعات کو بڑے پیمانے پر بیان کیا ہے
منگل, مارچ 07, 2023 08:18
قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں خدا کے بندوں کی خدمت کرنا، بڑی قدر و منزلت رکھتا ہے
منگل, دسمبر 20, 2022 11:39
جمعرات, نومبر 03, 2022 01:19
امام حسن عسکری (ع) کے کرامات اور فضائل اتنے زیادہ ہیں کہ اس مختصر میں گنجائش نہیں ہے
بدھ, نومبر 02, 2022 11:06
ابو الادیان کہتا ہے کہ: میں امام عسکری کی خدمت کیا کرتا تھا۔ میں امام کے خطوط کو دوسرے شہروں میں لے کر جاتا تھا۔ ایک دن امام نے مجھے اپنے پاس بلایا اور کہا کہ ان چند خطوط کو شہر مدائن لے جاؤ۔ پھر امام نے فرمایا کہ تم ٹھیک پندرہ دن بعد شہر سامرا میں واپس آؤ گے تو تم کو میرے گھر اور ہر طرف سے رونے کی آوازیں سنائی دیں گی اور اس وقت مجھے غسل دیا جا رہا ہو گا۔
بدھ, اکتوبر 05, 2022 11:21
بدھ, اکتوبر 05, 2022 09:26
شیعوں کے بارہویں امام حضرت حجت بن الحسن العسکری (عج) 15/ شعبان سن 255 ھ ق کو شہر سامرا میں پیدا ہوئے
منگل, اکتوبر 04, 2022 08:29
اتوار, نومبر 14, 2021 12:17