یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36
اتوار, مارچ 25, 2018 10:00
قدر مسلم یہ ہے کہ اسلام سے پہلے بھی بعض اقوام و ملل کے درمیان پردہ کا رواج تھا
جمعرات, مارچ 08, 2018 01:22
پير, فروری 12, 2018 11:15
مولانا حیدر عباس: آج مسلمانوں نے اپنی فکری بیداری کا ثبوت دیا اور جابجا احتجاجی مظاہرے اب تک جاری رہیں۔
بدھ, دسمبر 27, 2017 01:16
"محبین اہلبیت علیہم السلام اور مسئلہ تکفیریت" کانفرنس
هفته, نومبر 25, 2017 04:29
امام(رح) نے کبھی کسی کا دل نہیں دکھایا
جمعه, نومبر 17, 2017 03:05
اربعین سیدالشہداء (ع)، ہماری دینی شعائر اور اجتماعی ثقافت ہے جو صفرالمظفر کی ۲۰ویں تاریخ کو ہوتا ہے۔
منگل, نومبر 07, 2017 06:40