جو انقلاب کے پرچم کو اب سنبهالے ہیں // جہاں میں لاکهوں کروڑوں خمینی والے ہیں
بدھ, اگست 13, 2014 10:01
اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے کہ یہ قانون(الہی)، جس کے بعد ضرورت کے حکم کے مطابق کوئی قانون نہیں آیا ہے، آج بهی پوری بشریت کے لئے قانون ہے اور اس پر عمل ہونا چاہئے۔
پير, اگست 11, 2014 11:11
انبیائے ماسبق صرف شیعوں کے نہیں صرف مسلمانوں کے نہیں تمام بنی نوع انسانوں کے ہیں لیکن یہ درندہ صفت قوم جسے استعماری طاقتوں نے انہیں کاموں کے لیے وجود دیا ہے اسلامی اور الہی مقدسات کو ملیا میٹ کئے جا رہے ہیں! افسوس اور صد افسوس!
جمعرات, اگست 07, 2014 06:11
دعائے کمیل؛دعائے صباح یا مناجات شعبانیہ کے سلسلہ میں ایک بار میں نے امام خمینی(رہ) سے دریافت کیا کہ ان میں سے آپ کی پسندیدہ دعا کون سی ہے؟امام راحل نے جواب میں فرمایا:دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ
جمعه, جولائی 18, 2014 08:45