آج اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے سے بڑھ کر کوئی اوراجر وثواب نہیں هے ۔ یعنی سب سے پہلی ذمہ داری الٰهی نیت كے ساته معاشرہ کی تعمیر کرنا ہے ۔ لٰہذا آپ ایك نٹ اوربولٹ بناکرحج اور عمرہ سے زیادہ ثواب اپنے نصیب كرسكتے ۔
پير, اکتوبر 05, 2015 01:38
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28
غیر اسلامی سیاسی نظام برقرار کرنے کا مطلب، اسلام کے سیاسی نظام کا اجرا نہ ہونا ہے
هفته, ستمبر 12, 2015 12:34
چونکہ نبی اکرم [ص] نے فرمایا ہے:"جس طرح میں نماز پڑهتا ہوں تم بهی اسی طرح پڑهو" کیا سجدہ کی حالت میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئِی فرق ہے؟
جمعه, ستمبر 11, 2015 11:17
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:07
بہرحال، یہ آیت ان آیات میں سے ایک ہے جو آدمی کی پشت میں لرزہ پیدا کردیتی ہیں
جمعه, ستمبر 11, 2015 06:15