امام خمینی (رح) کا ماننا ہے کہ اسلام کے سایے میں اسلامی احکام پر عمل کرنے سے انسان اور خاص کر عالم اسلام کو ترقی مل سکتی ہے ہر انسان کے اندر وحدانیت چھپی ہوئی بس اسکو ظاہر کرنے کی ضرورت ہے اسی طرح امام مہدی علیہ السلام کی غیبت میں بھی بہت سے راز چھپے ہوے ہیں بلکہ یہ غیبت خود ایک راز ہے جیسا کہ امام صادق علیہ السلام غیبت امام زمانہ (عج) کے متعلق ایک شخص کے سوال کے جواب میں فرماتے ہیں کہ غیبت کا مسئلہ ایک الہی امر اور اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔
اتوار, اپریل 21, 2019 02:12
گناہ کا اقرار در حقیقت ایک طرح کی پشیمانی اور ندامت کا اظہار ہے جسے اسلام توبہ کی صورت میں بیان کرتا ہے۔
پير, دسمبر 10, 2018 02:38
امریکہ ظالموں کو مظلوموں پر مسلط اور مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ہاتھوں قتل کروا رہا ہے
پير, اگست 20, 2018 09:40
امام خمینی (رح) سے آرمی ایئر فورس کی بیعت کی مناسبت سے
منگل, فروری 13, 2018 11:47
امام خمینی: پارلیمنٹ کو اس بات کا حق ہےکہ مصلحت کے منافی، احکام شرعیہ کو جب تک مغایرت باقی ہے، حکم ثانوی کے عنوان سے معطل کرے۔
اتوار, جنوری 14, 2018 09:08
اگر یہ تصویر کسی معمولی انسان کی لی ہوتی تو اس کی اتنی اہمیت نہ ہوتی
جمعه, جنوری 12, 2018 12:12
علی (ع) کی شخصیت کے متعلق، میں ان کی ناشناختہ حقیقت کے بارے میں بات کرتا ہوں یا آپ کے متضاد اور ناقابل تصور پہلووں پر؟
منگل, ستمبر 19, 2017 07:37
اللہ کی بشارتیں اگرچہ امامت کی عظمت کی نشاندہی کرتی ہیں تاہم اس سے کہیں زیادہ، امام علی (ع) کی شخصیت اور انکے معنوی مرتبے کو اجاگر کرتی ہیں۔
پير, ستمبر 11, 2017 07:28