مائکروفون کی تاروں میں آگ لگی دھماکے کی آواز سن کر تمام طلاب مسجد کے سامنے جمع ہو گے جب تک آگ کے شعلے امام خمینی(رح) کے نزدیک نہیں پہنچے تھے آپ بڑے اطمینان سے منبر پر بیٹھے تھے۔
بدھ, فروری 13, 2019 02:14
امام خمینی(رح) ارادہ بنا چکے تھے آپ نے اپنے ایک پیغام میں عوام سے ہاتھ ملانے والے فوجیوں کا شکریہ ادا کیا اور مسلحانہ فوج کے کچھ اہلکاروں کی مذمت بھی کی اور مارشل لا کو غیر شرعی قرار دیا۔
پير, فروری 11, 2019 12:50
ایرانی قوم بادشاہت کے سیاہ بادلوں کی اوٹ سے برآمد ہونیوالے آفتابِ انقلابِ اسلامی کی 40ویں سالگرہ منا رہی ہے اور دنیا بھر میں انقلاب پسند طبقے بھی ایرانی قوم کیساتھ اس جشن میں شریک ہیں
اتوار, فروری 10, 2019 08:39
جب ہم نے فرانس کو تہران کے مقصد سے ترک کیا تو ہوائی جہاز پر بیٹھتے ہی سب کے دلوں میں ایک عجیب قسم کی پریشانی تھی
هفته, فروری 02, 2019 02:23
امام (رہ) اوپر والے طبقہ پر تھے کہ جناب محتشمی نے ایک یاد داشت آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہوے عرض کیا کہ کہ سنا ہے کہ پریشانی میں اس دعا کو پڑھنے سے دل کی دھڑکن کم ہو جاتی ہے محتشمی صاحب کے جانے بعد آپ نے اس یادادشت کو بغیر دیکھے کمبل کے نیچے رکھ دیا جس سے آپ کی پریشانی کا اندازہ لگایا جا سکتا تھا۔
هفته, فروری 02, 2019 11:59
1فروری 1979کو امام خمینی (رہ) کی ایران واپسی ہوئی یہ دن ان لوگوں کے لئے نا قابل فراموش دن ہے جنہوں نے شہنشاہی نظام کے خلاف امام خمینی (رہ) کی انقلابی تحریک کو جلا وطنی کے دوران بھی ان کے بیانات اور ریکارڈ شدہ تقاریر، خطابات و پیغامات کی صورت میں سنا تھا۔
جمعه, فروری 01, 2019 12:01
امام خمینی رح نے فرمایا تھا میں اسی وقت واپس آوں گا جب شاہ ملک سے نکل جائے گا
جمعه, فروری 01, 2019 10:02
آپ حوزہ علمیہ قم المقدسہ کے گراں قدر استاد شمار ہوتے ہیں
هفته, جنوری 26, 2019 11:35