ہمارا بہترین اور سب سے زیادہ گرانبہا عقیدہ، عقیدہ توحیدہ ہے

حضرتِ امام خمینی کا عقیدہ ہے (1) :

ہمارا بہترین اور سب سے زیادہ گرانبہا عقیدہ، عقیدہ توحیدہ ہے

میرا اور تمام مسلمانوں کا عقیدہ وہی ہے جو قرآن مجید میں ارشاد ہوا ہے یا پیغمبر اسلام (ص) اور آپ کے بعد آنے والے پیشوایان بر حق نے بیان فرمایا ہے

پير, دسمبر 21, 2015 06:41

مزید
رسول خاتم محمد مصطفی(ص) امام خمینی(رح) کے کلام میں

درسگاہ خمینی(رح) سے ایک سبق:

رسول خاتم محمد مصطفی(ص) امام خمینی(رح) کے کلام میں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے دیانت اور دینداری میں سیاست کے ستون قائم کئے ہے۔ اسلامی حکومت تشکیل دی ہے۔

جمعرات, دسمبر 10, 2015 12:05

مزید
مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

کریم اہل بیت(ع)، امام حسن(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے:

مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔

جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30

مزید
شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

مکتب امام خمینی(رح) میں :

شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی

منگل, نومبر 17, 2015 10:56

مزید
اللہ تعالٰی کی اطاعت

اللہ تعالٰی کی اطاعت

اتوار, نومبر 01, 2015 05:22

مزید
جب دیانت، طاقت کے سامنے جھگ جائے عاشورا کا واقعہ رونما ہونا  ناگزیر

مجمع ایثارگران انقلاب اسلامی کے بانی :

جب دیانت، طاقت کے سامنے جھگ جائے عاشورا کا واقعہ رونما ہونا ناگزیر

یزید کے قریبی مشاورین کہتے تھے:حسین (ع)کے ساتھ ٹکـر نہ لؤ ۔ تمہار ے سامنے صرف امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھیوں کو حسین کے خلاف بھڑکا نے کے علاوہ اور کوئی راہ نہیں ۔

جمعه, اکتوبر 30, 2015 11:26

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امید ہے عوام کے ساتھ مسلح افواج، ایک ہی صف میں کامیاب ہوں گے

دفاع مقدس کے ایام کی مناسبت سے:

امید ہے عوام کے ساتھ مسلح افواج، ایک ہی صف میں کامیاب ہوں گے

میری نظر میں ہم پر اور ہمارے ملک پر خدا کی عنایات شامل حال ہیں کہ ہمارے ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آرہی ہے تمام اصناف کے لوگ جوق در جوق اس میں حصہ لے رہے ہیں۔

اتوار, ستمبر 27, 2015 01:58

مزید
Page 28 From 31 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >