سید احمد خمینی کی زندگی پر سرسری نگاہ

سید احمد خمینی کی زندگی پر سرسری نگاہ

سید احمد خمینی ۲۴ اسفند ۱۳۲۴ھ،ش کو پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے عصری تعلیم میں قدم رکھا، دسویں جماعت پاس کرنے کے بعد انہوں نے دینی تعلیم کا رخ کیا البتہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ انہوں نے دینی علوم کے بارے میں مقدماتی تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ حوزہ علمیہ میں انہوں اپنی تعلیم جاری رکھتے ہوئے درس خارج تک فقہ و اصول کے دروس میں شرکت کا شرف حاصل کیا۔ جن اساتید سے انہوں نے کسب فیض کیا ان میں سے بعض حسب ذیل ہیں: سید روح اللہ خمینی یعنی اپنے بابا سے فقہ خارج کی تعلیم حاصل کی۔ سید مصطفی خمینی سے اصول خارج کی تعلیم حاصل کی۔ محمد فاضل لنکرانی سے بھی فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ سید موسی شبیری زنجانی بھی علم فقہ میں ان کے استاد رہے ہیں۔ محمد محمدی گیلانی سے شرح منظومہ کی تعلیم کی۔ غلام رضا رضوانی سے کتاب اسفار کی تعلیم حاصل کی۔ سید محمد ابطحی، صادق خلخالی اور سید محمد باقر سلطانی بھی ان کے اساتید شمار ہوتے ہیں۔ سید احمد خمینی نے ۱۳۴۸ھ،ش میں آیت اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی سے شادی کی اور اس کے نتیجہ میں خدا نے ان کو تین بیٹے عطا کئے اور وہ تینوں اس وقت حوزوی تعلیم میں مصروف ہیں۔

اتوار, مارچ 15, 2020 01:42

مزید
حضرت امام خمینی (رح) کا روز ولادت

حضرت امام خمینی (رح) کا روز ولادت

حضرت امام خمینی (رح) 20 جمادی الثانیہ سن 1320 ء کو ایران کے مرکزی صوبہ کے متعلقہ علاقہ خمین شہر میں ایک عالم اور ہجرت و جہاد کے حامل خاندان میں پیدا ہوئے

اتوار, فروری 16, 2020 11:33

مزید
گھر کے دروازے تک آیت اللہ بروجردی کی ہمراہی کرتے تھے

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین علی پناہ استھاردی

گھر کے دروازے تک آیت اللہ بروجردی کی ہمراہی کرتے تھے

هفته, فروری 15, 2020 01:09

مزید
سردار  شہید قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ

سردار شہید قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ

سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے وصیت نامہ میں توحید، رسالت اور حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت کی شہادت اورگواہی دیتے ہوئے امت مسلمہ کو ولایت سے منسلک رہنے اور باہمی اتحاد اور یکجہتی برقرار رکھنے کی وصیت اور سفارش کی ہے۔

جمعه, فروری 14, 2020 07:34

مزید
ہر دن یومِ کشمیر ہو!

ہر دن یومِ کشمیر ہو!

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ِحیات ہے، جس میں گذشتہ بہتر سال سے ظلم و جبر کی تاریخ رقم کی جا رہی ہے

جمعه, فروری 07, 2020 08:07

مزید
جہاد محیسن

جہاد محیسن

اردن کے محقق دانشور

پير, جنوری 20, 2020 12:00

مزید
ولایت کے ساتھ میثاق

ولایت کے ساتھ میثاق

عوام کے اس دلیرانہ اقدام نے خدا و رسولخدا(ص) اور امام زمانہ (عج) کو شاد اور مسرور کیا

پير, دسمبر 30, 2019 09:41

مزید
ایران کا موجودہ نظام اور تھیوکریسی، ایک تحقیق، ایک تجزیہ

ایران کا موجودہ نظام اور تھیوکریسی، ایک تحقیق، ایک تجزیہ

امام خمینی نے اسلامی اصولوں پر استوار جمہوریت کو اس نئی طرز حکمرانی کا بنیادی عنصر قرار دیا اور واضح عوامی حمایت کے باوجود جمہوری اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے ووٹ کے ذریعے عوامی حمایت و تائید حاصل کی اور ایک ریفرنڈم کروایا

بدھ, دسمبر 18, 2019 10:53

مزید
Page 25 From 73 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >