جناب انصاری نے اظہار فرمایا: جب مختلف احزاب اور گروہ کے افراد ایک دوسرے کےساته مہر ومحبت سے سرشار ہوکر کام کریں اور سماج اختلافات کا شکار نہ ہو، یقیناً امام، پیغمبر اور امیرالمومنین کی ارواح شاد ہوں گی۔
منگل, اکتوبر 21, 2014 04:00
اسلام نے عورت کے مقام اور حیثیت کی اصلاح کی ہے اسے شخصیت ، احترام اور معاشرتی واخلاقی مقام و مرتبے سے نوازا ہے ، اسے اس کی شان و منزلت لوٹادی اور اس کو ایک خاص حیثیت ، برتری اور عزت عطا کی ہے۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:32
جہاں نظام ولایت علی(ع) کا بیان واجب ہے وہاں نظام ولایت فقیہ کو متصل کرنا اور اس کو غدیر کا ہی ایک پرتو قرار دینا لازم ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 06:58
«اجتهاد» و «استفتاء» شیعی لغت میں خاص اہمیت کے حامل الفاظ ہیں۔ ہزار سال پہلے بهی شیعہ حضرات فقہاء ومجتہدین سے اسفتائات کرتے تهے اور علماء کے فتاوی ان کے ایمان کو جلا بخشتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 09:17
نہیں معلوم ان کے افراط و تفریط کا کیا انجام ہوگا۔ "والذی یوجب التسکین فی الجملہ ان للبیت ربا" اور رسی الحمد للہ کتنی باریک ہوجائے ٹوٹنے والی نہیں ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 09:11
امام خمینی(رہ) کی کامیابی راز وہی ثبات قدم تها جو انہوں نے خدا سے لو لگانے کے نتیجہ میں حاصل کیا تها خدا سے رابطہ کا یہ فائدہ ہے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:15
امام خمینی نے فرمایا: ایران کا اسلامی انقلاب اللہ کے فضل سے پوری دنیا میں پهیل رہا ہے اور انشاء اللہ پهیلے گا، اور شیطانی قوتیں رسوا ہو جائیں گی۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:29
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42