میں نے بارہا اسلامی ریاستوں سے کہا ہے کہ متحد ہو جائیں اور ان غیر ملکیوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف بھائی بن کر رہیں کہ جو مسلمانوں اور اسلامی ریاستوں میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں، ہمارے پیارے ممالک کو استعماری غلامی اور ذلت میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں اور ان کے روحانی اور مادی وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
بدھ, اپریل 16, 2025 03:58
صدر ایران نے کہا کہ اس نمائش نے ثابت کردیا کہ ایران کو الگ تھلگ کرنے کے شیطانی منصوبے ناکام ہوگئے اور آئندہ بھی ناکام رہیں گے
هفته, اپریل 27, 2024 08:20
میں کئی بار اسلامی حکومتوں کو اغیار اور ان کے پٹھوؤں کے مقابلے میں اتحاد اور برادری برقرار کرنے کی دعوت دے چکا ہوں
بدھ, دسمبر 20, 2023 10:16
انقلاب اسلامی ایران ایک بابرکت تحریک اور روشنی کا دھماکہ ہے جو گمراہی اور آوارہ گردی کے درمیان رونما ہوا ہے۔
هفته, مارچ 11, 2023 08:43
ماہ مبارک رمضان اور دیگر عظیم اسلامی اجتماعات جیسے نماز جمعہ اور حج کے موقع پر حقائق کو پہنچانے اور پھیلانے کی غرض سے، تمام مسلمان کوشش کریں
پير, مئی 17, 2021 10:57
انسان اگر اسی مادیت کی حد تک محدود رہتا تو اس کی قدروقیمت اس سے زیادہ نہیں ہوتی اور اس بات کی بھی ضرورت نہیں ہوتی کہ اس کی تربیت کیلئے عالم غیب سے کچھ نازل کیا جائے
پير, مارچ 01, 2021 10:13
مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا
منگل, اکتوبر 27, 2020 10:53
رہبر انقلاب اسلامی نے ماہر اور جدت طراز کاریگروں کو اشیا کے معیار میں اضافے کا باعث قرار دیا
جمعه, مئی 08, 2020 10:06